🍃بِسۡـــمِ ٱللهِ ٱلرَّحۡمَـٰـــنِ ٱلرَّحِـــیمِ* *رسول اللہ ﷺ نے فرمایا كسی آدمی كے دل میں ایمان اور كفر جمع نہیں ہو سكتے، اور نہ جھوٹ اور سچائی اكٹھے ہو سكتے ہیں، اور نہ ہی خیانت اور امانت اكھٹے ہو سكتے ہیں.* *{ #السلسلة_الصحیحة# 1151}*
✉️ فَقَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: 🍃 *إِنَّ أَوَّلَ مَا يُحَاسَبُ بِهِ الْعَبْدُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ مِنْ عَمَلِهِ صَلَاتُهُ فَإِنْ صَلُحَتْ فَقَدْ أَفْلَحَ وَأَنْجَحَ وَإِنْ فَسَدَتْ فَقَدْ خَابَ وَخَسِرَ...* 🟩(الترمذي: ٤١٣)🟩 ......................................... انہوں نے کہا: میں نے رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم کو فرماتے سنا ہے: 🍃 *”قیامت کے روز بندے سے سب سے پہلے اس کی نماز کا محاسبہ ہو گا، اگر وہ ٹھیک رہی تو کامیاب ہو گیا، اور اگر وہ خراب نکلی تو وہ ناکام اور نامراد رہا۔۔۔* 🟩(الترمذي: ٤١٣)🟩 .........................................