اس درد بھری دنیا میں... کوئی سکھ کا ساتھی نہیں ✨✨❤️ جو دل کرے احساس میرا.. ایسا دل کسی کے پاس نہیں... ✨✨❤️ سائنسدان کہتے ہے22 کروڑ کی آبادی ہے پر اس میں کوئی ایک میرا نہیں... ❤️ روایت کے مطابق حال پوچھ لیتے ہے اصل کوئی کسی کا غم ہار نہیں... ❤️ آج دل شدت سے اداس ہے.. 😢😭 کہ نرم بستر کا سکون بھی مجھے راس نہیں ❤️ دعا کرو آج مر ہی جاؤ... 😭 کہ جو زندگی ہے وہ بھی راس نہیں... ❤️😭✨✨✨ Naina_writes.... ✨✨✨🌟⭐