Damadam.pk
Nainoo786's posts | Damadam

Nainoo786's posts:

Nainoo786
 

وہ اچانک نہیں بچهڑى😞
بڑے دنوں سے لوڈ مانگ رھى تھى 😂🙄

Nainoo786
 

میں واحد پاکستانی ہوں جس نے (میرے پاس تم ہو)
ڈرامہ ایک قسط بھی نہیں دیکھا🙄🙄
اور کوئی بھی ہے۔۔۔۔؟
#_Nainoo

Nainoo786
 

صبح اٹھ کر آپ کا منہ کیسا ہوتا ہے😂
ایک ایموجی میں بتاو۔۔۔۔۔۔
Mine 😒

Nainoo786
 

گروپ کا دروازہ بند کر کے سویا کرو😂😂
رات کو بلی نے لڑکیوں کے منہ سے کریم چاٹ لی🤣🤣😂😂😂

Nainoo786
 

Admin ye kia chakr h yr damadm.pk pr paswrd ni lg RHA jb k frebisc pr lg rha

N  : Main g Kahan gy - 
Nainoo786
 

Kal meri gf ne mjy cal ki or kaha k papa man gya hn or tm sy milna chaty hn .me tyar ho k us k ghr poncha bike khri kar k bel d to us ki choti behn ne drwaza khola or boli k dadi ki tbyat achank khrab ho GI sab hspital gy hn me akeli ho moqa acha he andar aa jao..me ye sun k wapis apni bike ki tarf chal para..abi bike k pas poncha he tha k pechy sy hnsny ki awaz I dekha to pori family drwazy p khri the..us k papa boly beta hm tmy azma rhy thy waqi tm meri beti k qabil ho ao beta wapis ao andr beth k baty karty hn....
Ab dosto ap sy kya chupana me to bike lock krny k ly wapis gya tha😂😂

Nainoo786
 

1.. Swaal...
_____
"Line" Marne k Lye Kya Zroori He..?

Nainoo786
 

ڈاکوؤں نے گھر میں میاں بیوی کو باندھا تو شوہر مِنت کرنے لگا پلیز اسے کھول دو ڈاکو! تمہیں اپنی بیوی سے اتنا پیار ہے
,
,
,
,
اس نے کہا
,
,
یہ پڑوسی کی بیوی ہے میری آنے والی ہے😂

Nainoo786
 

تمام برکت والے وظیفے مسلمانوں کے پاس ہیں ، مگر خوشحال غیر مسلم ہیں کیوں؟؟؟🤔🤔

Nainoo786
 

ہوا خوری کے لیے لندن
اور
حرام خوری کے لیے پاکستان😈😈

Nainoo786
 

آپ میں سب سے زیادہ کیا چیز پائ جاتی ہے؟🤔
1.غصہ۔۔😠
2۔ضد۔۔😒
3۔غرور۔۔😎
4۔سادگی۔۔⁦☺️⁩
5۔خاموشی۔۔🤐
6۔مذاق۔۔😝
7زیادہ بولنا۔۔۔😂
#Nainoo...🥀

Nainoo786
 

"کسی سے شادی نہ کر سکو تو اسے کبھی کوئی خواب مت دکھانا... پتا ہے مرد کی فطرت میں اللہ نے جدت رکھی ہے وہ وقت کے مطابق ڈھل جاتا ہے، سب بھول جاتا ہے۔۔ ایک عورت ایسا نہیں کر پاتی... ٹوٹے خوابوں کی کرچیاں، ادھوری آس کا درد اسے ساری زندگی رلاتا ہے۔۔ کسی کے خواب توڑنے سے پہلے ایک پل کو بھائی بن کے سوچ لینا کہ اپنی بہن کی آنکھوں میں یہ درد دیکھ پاؤ گے؟؟ ایک باپ بن کے سوچنا کہ کل کو اگر یہ قرض تمہاری بیٹی کو چکانا پڑ گیا تو کیا کرو گے...!!"🖤🔥

N  : Be happy 😃😃 - 
Nainoo786
 

ساری دنیا میں
کسی چیز کی لمباٸی انچ یا فٹ میں بیان کی جاتی ھے
اور
پاکستان میں ایتھوں لے کے اوتھےتک 😂😂😂

N  : Naek mard - 
Nainoo786
 

حریم شاہ دبئی میں دس دن گرفتار رہنے کے بعد ڈی پورٹ کیوں ہوئی؟
دبئی کی مشہور کمپنی سے دھوکہ بازی، پاکستان کا نام مٹی میں ملا دیا
رانا عظیم ٹک ٹاک گرلز کے خوفناک منصوبے منظر عام پر لے آئے
#92NewsHDPlus #NewsAt5

Nainoo786
 

عورت میک اپ کرکے ایسا مرد تلاش کرتی ہے جو اس کی روح سے محبت کرے
لیکن جب میک اپ اترتا ہے تو مرد کی روح پرواز کر جاتی ہے
😂😂😂

Nainoo786
 

جس انسان نےاپنی بیوی کوبغیر کسی وجہ کے پریشان رکھا مارا یا قتل کیا💥
وہ قیامت کےدن میرے ساتھ جہنم میں ہوگا۔ 👇
آصف علی زرداری
😂😂

Nainoo786
 

ہر شہر میں لنگرخانہ بنانےسےاچھاھے
آٹا گھی چینی دال دودھ سستاکردیاجائےتوغریب لوگ گھر میں بیٹھ کرعزت سےروٹی کھا سکیں
Agree???