پڑھنے کا مقصد یہ نہیں ہے کہ آپ جو کچھ پڑھتے ہیں وہ یاد رکھیں. مقصد اپنی سوچ کو بدلنا ہے. جیسا کہ مارک کیوبا نے کہا:
"میں روزانہ گھنٹوں پڑھتا ہوں تاکہ ایک ایسا خیال ڈھونڈوں جو میری زندگی کو بہتر بنانے میں مدد کرے."
کتابوں کا مطالعہ روح کے اندرونی حسن کے اوزاروں میں سے ایک ہے. ظاہری آرائش کے درمیان پڑھ کر اپنی بات اور روح کو سنوارنا نہ بھولیں
.....eGo_______LeSs.....
آپ جو سب سے بھاری بوجھ اٹھاتے ہیں وہ آپ کے دماغ کے اندر کے خیالات ہیں۔
.....eGo_____LeSs......
اجنبیت بہت خوبصورت تعلق ہے....!!!
تعلق کی چاہ تو بہت ہوتی ہے۔۔!!
مگر یاد رکھو جتنی زیادہ وابستگی رکھو گے اتنے ہی گھاٹے میں جاؤ گے۔
بہتر ہے اپنی ذات میں مگن رہو۔
خود کے ساتھ رہنا سیکھو۔
کیونکہ خوشنما دکھنے والی بیلیں درختوں کے ساتھ لپٹ کر انہیں سُکھا دیتی ہیں
کمزور کرتی ہیں توڑ کر گراتی ہیں اور ختم کر دیتی ہیں۔
.....eGo______LeSs.....
زندگی ایک ایسا راز ہے جو ہر لمحہ نئے معنی دیتا ہے۔ انسان کی اصل جنگ اپنے اندر کے شور سے ہوتی ہے، جہاں خواب، خوف، امیدیں اور مایوسیاں سب ساتھ چلتے ہیں۔ کامیابی صرف منزل پر پہنچنے میں نہیں، بلکہ ان راستوں میں چھپی ہوتی ہے جہاں ہم خود کو کھوجتے ہیں۔ اندھیرے ہمیشہ روشنی کے قریب لے جاتے ہیں، مگر شرط یہ ہے کہ ہم ہار ماننے کے بجائے آگے بڑھنے کا حوصلہ رکھیں۔ زندگی کا اصل حسن اس میں ہے کہ ہر زخم ہمیں مضبوط بناتا ہے اور ہر گراوٹ ہمیں اٹھنے کا نیا سبق سکھاتی ہے۔۔۔
......eGo_______LeSs......
"بدگمانی میں اتنی طاقت ہے کہ یہ انسان کا ذہنی سکون برباد کرنے کے ساتھ ساتھ ایک دوسرے سے جڑے تعلق کو کچھ منٹوں میں ختم کر جاتی ہے
.....eGo_______LeSs.....
چلو مُسکراتے ہیں. اُن حادثوں پر جنہیں خود پر حاوی دیکھ کر لگا تھا کہ زندگی اب ختم ہونے والی ہے
.....eGo_______LeSs.....
محبوب برا بھی ہو، تو محبوب ہی رہتا ہے
.....eGo______LeSs.....
اپنے بارے میں نہ کسی پیر سے پوچھو نہ کسی فقیر سے پوچھو، بس تھوڑی دیر آنکھیں بند کرو اور اپنے ضمیر سے پوچھو۔
.....eGo______LeSs.....
محبت کی خواہش آخری وہم ہے اسے چھوڑ دو تم آزاد ہو جاؤ گے"
.....eGo____LeSs.....
پہلے وہ آپ پر ہنسیں گے اور پھر آپ سے مشورہ طلب کریں گے
.....eGo_____LeSs.....
کچھ لوگ اپنا دماغ کھو دیتے ہیں اور روح بن جاتے ہیں، وہ دیوانے ہوتے ہیں، کچھ لوگ اپنی روح کھو دیتے ہیں اور دماغ بن جاتے ہیں، وہ دانشور ہوتے ہیں، اور کچھ لوگ دونوں چیزیں کھو دیتے ہیں اور سماجی طور پر قبول کیے جاتے ہیں۔
......eGo_______LeSs.....
ایک عربی کہاوت ہے کہ جب بخت ڈھلنے لگے تو سب سے پہلے آپ کا من پسند شخص آپ سے چھن جاتا ہے
,....eGo_____LeSs.....
> * *__کچھ باتوں سے انجان رہنا ہی بہتر ہے..۔سب کچھ جان لینا بھی انسان کو تکلیف دیتا ہے...!!!_*
.....eGo_______LeSs.....
کسی کے ساتھ وقت گزارنا محبت نہیں ہے___ کسی سے دن رات بات کرنا یا کسی کے لئے رات بھر جاگنا محبت نہیں ہے۔
محبت وہ ہوتی ہے جو آپ کے سخت رویے کو دیکھ کر بھی آپ کو چاہتا ہے، جو آپ کے لئے وہ کام کرتا ہے جو آپ خود نہیں کر سکتے___ جب آپ اپنی تمام خامیوں کو دیکھ رہے ہوتے ہیں وہ آپ سے آپ کی خوبیوں کا ذکر کرتا ہے__محبت وہ ہے جو آپ کا خیال رکھتا ہے___ جو ہر رات اور ہر دن آپ کے بارے میں سوچتا ہے__محبت وہ ہے جو خود کو مکمل طور پر آپ میں شامل کر دیتا ہے___ یہی محبت ہے
.....eGo______LeSs......
🔩 لوہا کبھی خراب نہیں ہوتا
وہ ہمیشہ اپنے ہی زنگ سے برباد
ہوتا ہے۔۔۔!!!
اسی طرح انسان کو کوئی برباد نہیں کر سکتا اُس کی سوچ اور دوسروں سے اُمیدیں
ہی اُسے برباد کرتی ہیں
.....eGo_______LeSs.....
سب سے مشکل تعلق روح کا تعلق ہے؛
کسی کی روح سے آپ کی محبت ساری زندگی
آپ کے ساتھ رہ سکتی ہے ۔ یہ شکل وصورت کی
محبت کی طرح نہیں ہے،اور نہ ہی عادت کی محبت کی طرح ہے جس سے وقت کے ساتھ آپ اکتا جاتے ہیں!
جب آپ کسی کی روح سے محبت کرتے ہیں
تو اسے کسی اور میں دیکھنا آسان نہیں ہوتا
کیونکہ روح ہمیشہ ایک ہی ہوتی ہے!
اوراس کا کوئی متبادل نہیں ہوتا!
.....eGo____LeSs.....
انسان حقیقتوں سے اتنی تکلیف نہیں اٹھاتا جتنی وہم سے اٹھاتا ہے ۔
.....eGo_____LeSs.....
جو تمہارا نہیں ہے اسکی دوری پر تمہیں مطمئن کر دیا جائے گا اور جو تمہارا ہے وہ تمہیں پہنچا دیا جائے گا
....eGo______LeSs.....
GoOd Evening
.
.
.
HaPpY NeW Year
.
.

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain