Damadam.pk
Najaf-Rana's posts | Damadam

Najaf-Rana's posts:

Life Advice image
N  : 🤍🌼Hasrat🌼🤍 - 
_*✍تجھ کو دیکھا پھر اس کو نہ دیکھا*_ 
🌕_*چاند کہتا ہی رہا میں چاند ہوں میں چاند ہوں*_💔💯💛*_داســـــتانِ مـحــبت_*
N  : _*✍تجھ کو دیکھا پھر اس کو نہ دیکھا*_ 🌕_*چاند کہتا ہی رہا میں چاند ہوں میں - 
مطلوب تیرا ساتھ ھے مگر ساتھ چائے کے☕
آتے ہیں اب خیال بھی دن رات چائے کے☕
تجھ کو ھے عشق جو اس درجہ چائے سے☕
 اک دن خرید لوں گا میں باغات چائے کے☕
🖤🖤 
🔥 ؏ِشــِـقُ 🔥
N  : مطلوب تیرا ساتھ ھے مگر ساتھ چائے کے☕ آتے ہیں اب خیال بھی دن رات چائے کے☕  - 
Najaf-Rana
 

سنو میری ہو جاؤنہ 😕😁🙈
روز پانچ والے پاپڑ لے کہ دوں گا😁😂🙈
Pooiy🙈

Najaf-Rana
 

کَوْئی مِلّے تَوْ یُوٌں مِلّے
کـہ وَہ مِلْے تَو سَکٗوںْ مِلّے❤️
💙

Najaf-Rana
 

آپ کو پتہ ہے آپریشن کرتے وقت مریض کو کیوں بے ہوش کیا🤔🤔 جاتا تاکہ وہ سیکھ نہ لے کہ آپریشن کیسے ہوتا ہے🤭🤭🤭

Najaf-Rana
 

زندگی میں جب آپ کو کوئی راستہ دیکھائی نہ دے 😧۔
کوئی منزل دیکھائی نہ دے 😲۔
کوئی اپنا دیکھائی نہ دے 😰۔
تو آپ میرے پاس آجانا 😛
میں آپ کو آنکھوں کے ڈاکٹر کے پاس لے جاؤنگا
😲😟😬😒 😂😃😉😆😄😎😀

Najaf-Rana
 

لڑکیوں کے بھی مزے ہیں 🙄
نہ دماغ نہ ٹینشن 😐🥱

Najaf-Rana
 

2 روپے کی قلفی کھا کر دس منٹ تک اس کا تیلا چوسنے والے بھی کہہ رہے ہوتے ہیں،
جانو تم صرف میری ہو
میں تمہیں پریوں کی طرح رکھو گا
😂😂😂😂😂😂😂😂😂

Najaf-Rana
 

پاکستان میں ایڈریس شروع کہیں سے بھی ہو ۔۔۔
ختم ایک ہی بات پہ ہوتا ہے ۔۔
"وہاں جا کر کسی سے پوچھ لینا"
🙄

Najaf-Rana
 

جب میں کسی کے گھر جاؤں اور وہ سب پاس آ کر بیٹھ جائیں تو مجھے یہ فکر ہونے لگتی ہے اے سارے ایتھے نے تے فیر بوتل کون لین
گیا اے 😁🫣🤣🤣🤣

Najaf-Rana
 

انگلش آتی ہے تو یہ پڑھ کر دکھاؤ
My_____
A My______
They My______
They They My______
A My They Na My________🤪😁😜
میں نے😂 تو انگلش پڑھنے کا بولا تھا🤷
تم تو بھیک مانگنے لگ گئے😂🤣😂🤣

Jokes image
N  : ہم، ہم ہیں 🥀کوئی ہم ، نہیں 🥀 - 
Najaf-Rana
 

رات کو میں نیند کے پیچھے
صبح نیند میرے پیچھے کیا یہی پیار ہے
😂😂😂

آنکھیں مجنوں ہوں تو 
.چائے بھی لیلیٰ لگتی ہے☕🖤
N  : آنکھیں مجنوں ہوں تو .چائے بھی لیلیٰ لگتی ہے☕🖤 - 
Jokes image
N  : کوئی لاکھ کہے پر ہم کام اپنی مرضی سے کرتے ہیں🤞😂😂😂🤞 - 
یہاں دوائیں اثر نہیں کرتی !!!!!🍂🤍
یہاں چائے سے نبض چلتی ہے☕🍁
N  : یہاں دوائیں اثر نہیں کرتی !!!!!🍂🤍 یہاں چائے سے نبض چلتی ہے☕🍁 - 
👨🎨🖌️🎨🥰 𝓘 𝓐𝓜 𝓖𝓡𝓞𝓞𝓣 🥰
N  : 👨🎨🖌️🎨🥰 𝓘 𝓐𝓜 𝓖𝓡𝓞𝓞𝓣 🥰 - 
یہ وبا کے دِن گُزر جائیں تو پھر☕🍁
☕🍂اِک مُلاقات رکھیں گے چائے پر
N  : یہ وبا کے دِن گُزر جائیں تو پھر☕🍁 ☕🍂اِک مُلاقات رکھیں گے چائے پر - 
🥰❤️My Favorite Cartoon 🕺🏻🤞❤️🥰My 👨🎨🖌️🎨
N  : 🥰❤️My Favorite Cartoon 🕺🏻🤞❤️🥰My 👨🎨🖌️🎨 -