Damadam.pk
Najeeb-khan-pk's posts | Damadam

Najeeb-khan-pk's posts:

Najeeb-khan-pk
 

اس دفعہ رمضان ٹرانسمیشن میں مفتی حریم شاہ دانتوں کی صفائی اور مسواک کے فضائل بیان کریں گی🤣🤣

Najeeb-khan-pk
 
Najeeb-khan-pk
 
Najeeb-khan-pk
 

Legnds are waiting

Kis kis ke sath ye howa.a7
N  : Kis kis ke sath ye howa.a7 - 
Baba pubg wala.a8
N  : Baba pubg wala.a8 - 
شاہ رخ خان دس روزے رکھنے کے بعد.a6.a7
N  : شاہ رخ خان دس روزے رکھنے کے بعد.a6.a7 - 
Motivational Quotes image
N  : Inspirational quote - 
Najeeb-khan-pk
 

Asi shaklon masoom lgde an......
!!!!kaka!!!!!!!
Sadi soch bari khatarnak a......
.a6 .a3 .a8

Najeeb-khan-pk
 

ایک ایسا تعلق ہے اپنا !!!
تیرا مرشد مرید ہے اپنا!!!

Funny joke
N  : Hahahaha .a7 .a6 - 
Urdu post
N  : Urdu petry - 
Funny joke
N  : Funny joke .a6 - 
Najeeb-khan-pk
 

حسابِ عمر کا اتنا سا گوشوارا ہے
تمہیں نکال کے دیکھا تو سب خسارا ہے
کسی چراغ میں ہم ہیں کسی کنول میں تم
کہیں جمال ہمارا کہیں تمہارا ہے
وہ کیا وصال کا لمحہ تھا جس کے نشے میں
تمام عمر کی فرقت ہمیں گوارا ہے
ہر اک صدا جو ہمیں بازگشت لگتی ہے
نجانے ہم ہیں دوبارا کہ یہ دوبارا ہے
وہ منکشف مری آنکھوں میں ہو کہ جلوے میں
ہر ایک حُسن کسی حُسن کا اشارا ہے
عجب اصول ہیں اس کاروبارِ دُنیا کے
کسی کا قرض کسی اور نے اُتارا ہے
کہیں پہ ہے کوئی خُوشبو کہ جس کے ہونے کا
تمام عالم ِموجود استعارا ہے
نجانے کب تھا! کہاں تھا مگر یہ لگتا ہے
یہ وقت پہلے بھی ہم نے کبھی گزارا ہے
یہ دو کنارے تو دریا کے ہو گئے ، ہم تم!
مگر وہ کون ہے جو تیسرا کنارا ہے

N  : Amazing view - 
N  : Sorround yourself... - 
N  : Pm imran khan - 
N  : Beautiful...!!! - 
N  : دیكھ كر اس كی مسكراھٹ ھم ھوش اپنے گنوا بیٹھے...!!! ابھی ھوش میں آنے - 
N  : *//Awesome\\* -