ایك وكیل اپنے موكل كا كیس لڑتے ھوئے... وكیل: جج صاحب آپ كے سامنے جو كتاب پڑی ھے اس كے صفحھ نمبر 184 كے مطابق میرے موكل كو آزاد كیا جائے.... جج صاحب اس كتاب كے صفحے كو كھولتے ھیں تو وھاں پانچ ھزار والے 5 نوٹ پڑے ھوتے ھیں. جج خوش ھوكر كر كھتا ھے: اس طرح كے دو تین ثبوت اور پیش كیے جائیں