Damadam.pk
Najji________rajpOoT's posts | Damadam

★ Najji________rajpOoT's posts:

Najji________rajpOoT
 ★ 

Lot ao Bachpan ki Eid wali excitement..😔🥺

Najji________rajpOoT
 ★ 

Hello Tello Yello.l5.a5

Najji________rajpOoT
 ★ 

Hello.l5

Najji________rajpOoT
 ★ 

دل مضطرب میری بات سن
اسے بھول جا، اسے بھول جا

Najji________rajpOoT
 ★ 

حضور اکرم ﷺ نے فرمایا : جو شخص دن کے اول حصّے میں سورۃ یٰس پڑھ لیتا ہے اس کی پورے دن کی ضروریات پوری کردی جاتی ہیں۔

Najji________rajpOoT
 ★ 

*اَلْحَيَاةُ مَعَ اللّٰهِ اَجْمَلُ*
*”الله کے ساتھ زندگی زیادہ خوبصورت ہے*“ ♥️

Najji________rajpOoT
 ★ 

"یہ دنیا تو اس قابل بھی نہیں کہ تم اس کی طرف چل کر جاؤ ،حیرت ہے کہ تم اس کے پیچھے گھسٹتے چلے جاتے ہو۔"
[ امام ابن القيمؒ || الفوائد : ٧٠ ].

Najji________rajpOoT
 ★ 

•♥♥•
میری تنخواہ ایک مزدور کے برابر مقرر کی جائے اگر میرا گزارا نہ ہوا تو مزدور کی اجرت بڑھا دونگا۔
حضرت ابوبکر صدیق ؓ

Najji________rajpOoT
 ★ 

آخر ہمارے پاس وقت کیوں نہیں؟
رسول اللہﷺ نے فرمایا:
’’ارشادِ باری تعالیٰ ہے: ’’اے آدم کے بیٹے! میری عبادت کے لیے وقت نکال لے، میں تیرا سینہ غنا سے بھر دوں گا اور تجھے لوگوں سے بے نیاز کردوں گا، اور اگر تو نے ایسا نہ کیا تو میں تیرے ہاتھ بے کار کاموں میں الجھا دوں گا اور تیری محتاجی کبھی ختم نہ کروں گا۔‘‘ (جامع ترمذی: 2466 )

Najji________rajpOoT
 ★ 

اک عہد تھا جو ٹوٹ گیا
اک بھرم تھا جو روٹھ گیا
اک ساتھ تھا جو چھوٹ گیا
اک قدم تھا جو رک گیا
نقاب تھے جو اتر گئے
صحفات تھے جو بکھر گئے
لفظوں کہ جو اثر گئے
وہ جھوٹ تھے جو پکڑے گئے
وہ ساتھ نا تھے بلکہ ازیت تھے
ماضی کی یادوں میں
بچپن کی معصومیت کہ
وہ ہیرو تھے جو ولن بنے
وہ اپنے تھے جو قاتل تھے
اک خواب ہی تھا جو بھیانک ہوا
پر اس وجود کا قتل ہوا
یہ جو بھیانک قصہ ہوا
اک عہد تھا جو ٹوٹ گیا
اک ساتھ تھا جو چھوٹ گیا

Najji________rajpOoT
 ★ 

You loved me even before I started breathing.Now I will miss you till my last breath Mom... ❤️
(1st Death Anniversary)

Najji________rajpOoT
 ★ 

اے ایمان والو تم صبر اور نماز کے ساتھ مدد مانگو،بے شک اللہ تعالیٰ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے-''
''مصیبت میں صبر اور نماز وہ دو کنجیاں ہیں جو آپ کو اللہ تعالی کا ساتھ دلواتی ہیں-ان کے بغیر یہ ساتھ نہیں ملتا-اس لیے کوئی مصیبت آئے تو نماز میں زیادہ توجہ اور لگن ہونا چاہیئے- مصیبت میں خاموشی کے ساتھ اللہ کی رضا پر راضی ہوکر جو کچھ موجود ہے اس پر شکر کرنا اور اللہ سے آگے اچھی امید رکھنا صحیح معنی میں صبر ہے-''
یہ سب اس نے لکھا تھا؟وہ اپنے لکھے پہ حیرت زدہ سی رہ گئی-کلاس میں آگے بیٹھنا ٹیچر کی ہر ایک بات نوٹ کرنا،وہ سب اسے کتنا فائدہ دے گا اس نے تو کبھی تصور بھی نہ کیا تھا-

Najji________rajpOoT
 ★ 

’’بعض دفعہ کسی انسان کو الله تعالیٰ کوئی اونچا درجہ دے دیتا ہے ‘ مگر اس کے اعمال اتنے نہیں ہوتے کہ وہ اس درجے تک پہنچ جائے۔ یعنی وہ اچھا آدمی ہوتا ہے مگر بہت زیادہ نیکیاں نہیں کر پا رہا ہوتا۔ اور الله تعالیٰ نا انصافی تو نہیں کر سکتا نا‘ سو اس شخص کو اس درجے تک پہنچانے کے لئے...سمجھیں پہلی سیڑھی پہ کھڑے شخص کو دسویں سیڑھی تک پہنچانے کے لئے الله اس پہ پریشانیاں ڈالتا ہے ‘ تاکہ اس کے گناہ جھڑیں۔ ظاہر ہے گناہ کم ہوں گے تو وہ اوپر اٹھتا جائے گا۔جس دن وہ اس مقام تک پہنچ جاتا ہے ‘ اس کی آزمائش کھول دی جاتی ہے۔

Najji________rajpOoT
 ★ 

محبت میں بددُعا کا تصور نہیں ہوتا۔۔۔۔
جو دسترس سے نکل گیا خُدا خوش رکھے اُس کو اور جس کی دسترس سے نکلا خُدا صبر دے اُس کو۔
🔥🖤🍁

Najji________rajpOoT
 ★ 

قرآن کہتا ھــے ۔۔!
اپنے دشمنوں کی چالوں سے پریشان نہ ہوا کر -
بیشک! ۔۔ تمہارا رب٘ سب سے بہترین چال چلنے والا ھـے🙂❤

Najji________rajpOoT
 ★ 

اچھے کے ساتھ اچھے بن کے رہو لیکن برے کے لئے برے مت بنو ۔ کیونکہ تم پانی سے خون صاف کر سکتے ہو پر خون سے خون نہیں ۔
ﺍﺱ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺟﺘﻨﺎ ﺍﮨﻢ ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ﻋﻤﻞ ﮨﮯ، ﺍﺱ ﺳﮯ ﮐﮩﯿﮟ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺍﮨﻢ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﺳﻮﭼﻨﮯ ﮐﺎ ﺍﻧﺪﺍﺯ ﮨﮯ۔ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﺎ ﮨﺮ ﺍﻃﻤﯿﻨﺎﻥ ﺍﻭﺭ ﺧﻮﺷﯽ ﻣﺜﺒﺖ ﺍﻧﺪﺍﺯ ﻓﮑﺮ ﻣﯿﮟ ﭘﻮﺷﯿﺪﮦ ﮨﮯ۔
ﺟﺲ ﺷﺨﺺ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﻣﺜﺒﺖ ﺳﻮﭺ ﮐﺎ ﺳﺮﻣﺎﯾﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﺍﺱ ﮐﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﻋﻤﻞ ﺍﺳﮯ ﺧﻮﺷﯽ ﺍﻭﺭ ﮐﺎﻣﯿﺎﺑﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﮮ
ﺳﮑﺘﺎ
اللّه کریم ہمیں نیک عمل کی توفیق دے اور خاتمہ ایمان پر فرماۓ۔

Najji________rajpOoT
 ★ 

ہم میں سے اکثر لوگ شکایت کرتے ہیں کہ انہیں انسانوں کی پہچان نہیں ہے اور وہ دھوکے کھاتے ہیں۔ یہ اس لیے ہے کہ ہم انسانوں کے ساتھ روابط بنانے میں بہت جلدبازی سے کام لیتے ہیں۔ جلدی بھروسہ کرتے ہیں۔آزماتے نہیں ہیں۔پرکھتے نہیں ہیں۔ تعلق کو وقت نہیں دیتے اور پہلے ہی سارے راز اس کے سامنے کھول کے رکھ دیتے ہیں۔وہ شخص اچھا نہ نکلے تو پھر پچھتاتے ہیں۔یا وہی گھسا پٹا جملہ دہراتے ہیں کہ لوگ دھوکہ نہیں دیتے‘ توقعات دھوکہ دیتی ہیں وغیرہ وغیرہ...توقعات لگانا انسانوں کی مجبوری ہے بھئی۔ ہم توقعات لگاتے ہیں اور لگاتے رہیں گے۔یہ ہو ہی نہیں سکتا کہ ہم کسی سے کچھ توقع نہ کریں۔توقعات لگانا غلط نہیں ہے۔دوسرے انسانوں کو سمجھنا ضروری ہے۔اس کو پرکھنے میں وقت لگانا ضروری ہے۔رشتوں کو وقت دیا کریں۔جلدی سے فیصلے پہ نہ پہنچ جایا کریں۔نہ کام میں۔نہ انسانوں کے بارے میں۔

Najji________rajpOoT
 ★ 

ہم اس ملک میں رہتے ہیں
جہاں بات کرتے ہوئے لائٹ آ جائے
تو بات سچ ہے
اگر لائٹ چلی جائے تو بات جھوٹی سمجھی جاتی ہے

Najji________rajpOoT
 ★ 

زندگی میں کچھ مرحلے آتے ہیں جب ہم بہت خوش اور مطمئن ہوتے ہیں مگر وہ وقت جلدی ختم ہو جا تا ہے کیونکہ بہت زیادہ اطمینان اور راحت ہمیں Productive
نہیں رہنے دیتی ۔ہم بے کار ہو جاتے ہیں۔ اپنی خوشیوں کے چھن جانے کے خوف سے بڑے بڑے خطرات نہیں مول لیتے ۔
غم ملنا زیادہ اچھی بات ہے ۔ ٹوٹا ہوا دل بہتر ہوتا ہے ۔ بڑے بڑے خواب صرف ٹوٹا دل دیکھ سکتا ہے ۔ یا اس کی ہوس اور لالچ اسے بے چین رکھتی ہے اور وہ طاقت ملتے ہی اس طاقت کو بڑھانے کے لئے ظلم ڈھانے لگتاہے۔ یا پھر اس کا ٹوٹا دل اسے دوسروں کی بھلائی کے لیے کام کرنے کی توفیق دیتا ہے ۔

Najji________rajpOoT
 ★ 

اللہ نے آدم اور حوا کو جب زمین پہ اتارا تو مختلف جگہوں پہ اتارا۔ان دونوں کو ایک دوسرے کو تلاش کرنے میں کئی برس لگے تھے۔اللہ نے ہر انسان کا جوڑ اس دنیا میں اتارا ہے۔کسی کو مل جاتا ہے اور کسی کو نہیں۔مگر وہ ہوتا ضرور ہے۔اور ہر انسان ساری زندگی اسی جوڑ کو تلاش کر تا رہتا ہے۔دوستی کے نام پہ بھی مرد اور عورت دوسرے شخص میں اسی جوڑ کو ڈھونڈ رہے ہوتے ہیں۔