چہرا دیکھنے سے جان نہیں پاؤ گے حقیقت میری
 کہیں پتھر کہیں موتی  کہیں آئینہ ہوں میں..!!!
اور بات مقدر کی ہے ساری
بخت کا لکھا مارتا ہے
کچھ سجدوں میں مر جاتے ہیں
اور کچھ کو سجدہ مار دیتا ہے
ہائے وہ شخص جس کی نسبت سے 🔥
ایسے ویسے بھی اچھے لگتے ہیں 🖤😏
				
			
				
			
				
			
				
			
				
			
				
			
				
			
				
			
				
			
				
			
				
			
				
			
				
			
				
			
				
			
				
			
				
			submitted by 
uploaded by 
profile: 
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain