" اور پھر کبھی کبھی کبھی کِسی کے الفاظ اِس قدر تلخ ہوتے ہیں اور ہمیں اِس قدر چُبھتے ہیں کہ ؛ ہم کُچھ پل تو بِلکل خاموش ہو جاتے ہیں اور سوچنے لگ جاتے ہیں کہ ؛ کیا ہم واقعی میں اِتنے بُرے ہیں!؟ ۔ " 🙂💔 #
رج کــــ۬ـٰ۬ـ۬ــے رلایــــ۬ـٰ۬ـ۬ــا ✨💔🥲)) لوگ کہتے ہیں انسان ٹھوکر کھا کر سنبھل جاتا ہے لیکن جو ٹھوکریں ہمیں اپنے پیارے لوگوں سے ملتی ہیں ان سے انسان سنبھلتا نہیں ،ٹوٹ جاتا ہےاور ختم ہو جاتا ہے 💯🔥 #mahii😥
اُس کے بغیر میرا وقت کیسا گزر رہا ہے اُس کے جانے کے بعد میری کیسی حالت ہوئی، میں یقین سے کہہ سکتا ہوں اگر اُس شخص کو اس بات کا پتہ چل جاۓ تو وہ خود کو کھبی معاف نہ کر پاۓ 🙂💔 #_😥😥😥😥💔
" ہم کِسی کی یاد سے چُھٹکارا حاصل کرنے کے لِیے لُڈو کھیل سکتے ہیں ، کوئی کتاب پڑھ سکتے ہیں ، کِسی دوست سے لاحاصل بحث کر سکتے ہیں ، مگر بستر پر لیٹتے ہی فوراً سو نہیں سکتے! ۔۔۔ یہ واحد ایسا مقام ہے جہاں ہماری ہمت کو شِکست ہو جاتی ہے اور ہم پھر سے " ماضی " کی یاد میں مشغول ہو جاتے ہیں جو ہمیں رنج و بے بسی کے سوا کُچھ نہیں دے سکتی! ۔ " 💔🥀 #i missssss uuuuu mahiiii😥