Damadam.pk
Nalian's posts | Damadam

Nalian's posts:

Nalian
 

"Life isn't esay when you have an overthinking mind and sensitive heart"
😔😔😔😔😔😔

Nalian
 

دل مضطرب
😣😣😣

Nalian
 

شاید ہم ہی نہ تھے
دلوں میں بسنے کے قابل

Nalian
 

جب انسان کی نظریں..
نئے لوگ تلاش کرنے لگ جائیں
یا اسے کوئی اور مل جاۓ
تو پہلے سے موجود لوگ میں
عیب نظر آنے لگ جاتے ہیں

Nalian
 

انسو آ گئے مجھے یہ سوچ کر
کوئی مجھ سے بھی کہتا تھا
سونا مت
بات کرنی ہے
😔😔
💔💔

Nalian
 

اتنی آوازوں میں بس
ایک تمہاری آواز ہی
دلکش لگتی ہے مجھے
😍😍

Nalian
 

ان خوشیوں کے موقعوں پے
کچھ لوگ ہمارے لیے
باعث ازیت ہی رہتے ہیں
😣😣😣😣😣

Nalian
 

کسی نے وقت گزارنے کے لیے اپنا بنایا
اور کسی نے اپنا بنا کے وقت گزارا
💔💔💔

Nalian
 

بے سبب دل اداس ہے لیکن
بے سبب کبھی کچھ نہیں ہوتا نا
.
.
.
.
.
.
😔😔😔

Nalian
 

کبھی کبھی الفاظ نہیں ہوتے دل کی کیفیت کو بیاں کرنے کے لیے
بس دل چاہتا ہے
کوئی سمجھ لے
سنبھال لے
سمیٹ لے
.....
😔

Nalian
 

عمر گزاری ہے میں نے محبتوں کے گماں میں
در حقیقت تو میرا کوئی تھا ہی نہیں
Ñąĺåïñ

Nalian
 

💔💔
...
اور پھر اچانک بدل جاتے ہیں لوگ
...
💔💔

Nalian
 

وقت کے ساتھ ساتھ سب بدل جاتا ہے
پہلے ضد کرتے تھے اب صبر کرتے ہیں

Nalian
 

جب دل دکھتے ہیں تو
زبانیں خود ہی بند ہو جاتی ہیں

Islamic Quotes image
N  : 🌺🌺🌺القرآن المجید🌺🌺🌺 - 
Nalian
 

رات بھر سے اس سوچ میں گم ہوں
💔کس بہانے سے تجھے کہوں آ جا

Nalian
 

سنبھال لو نااااااا
میری اداسیاں
عروج پہ ہیں
😔😔😔😔

بےزار سی زندگی
N  : بےزار سی زندگی - 
...*Ay Kaash*...
N  : ...*Ay Kaash*... - 
Nalian
 

الجھنیں اتنی ہیں کہ اب
بس تھک گئی ہوں میں.