حیرت تو یہ ہے کہ تو بھی کمسن تو نہیں ہے
پھر کیوں میں تیرے ہاتھوں میں کھلونوں کی طرح ہوں☹☹☹💔
تجھے کھونے ، گنوانے کا وہ ایک بے نام سا لمحہ
مجھے لگتا ہے ساری زندگی پیچھا نہ چھوڑے گا😓😓😓💔💔💔
لگا کر آگ سینے میں کہاں تم چلے ہو
ابھی تو راکھ اڑنے میں تماشا اور بھی ہو گا
😢😢😢