وہ جسے سمجھا تھا زندگی ، میری دھڑکنوں کا فریب تھا
مجھے مسکرانا سکھا کے وہ میری روح تک کو رلا گیا
😢😢😢
او یار ہمیشہ چھڈ دیندا اے...
جس یار تے ڈھیر اعتبار ہووے...
Right 😞
🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻 اس نے بھی لوٹ کے آنے میں عمر گنوا دی
جس کو ۔۔۔۔۔۔سو بار کہا شام نہ ہونے دینا
ھم رکھتے ہیں تعلق تو نبھاتے ہیں عمر بھر 👇👉👉
ھم سے بدلے نہیں جاتے یار بھی اور پیار بھی👆👉
Good morning 🌞