سنو !!!
مجھے اچھا سا لگتا ہے....
تمہاری ہزاروں باتوں میں سے اپنے مطلب کی بات نکال کر پھڈا ڈال کے تمہارا جینا دشوار کرنا 😂😉
مکا نو ں کے بنا نے میں عمر ختم کر رہا ہے
بسیں گے دوسرے اور حساب دے گا تُو۔
💯 Right
گناہ کے چھوٹا ہونے کی طرف نہ دیکھو
بلکہ یہ دیکھو کہ تم نافرمانی کس کی کر رہے ہو.
لوگوں کے پاس دوست ہوتے ہیں،
اور میرے پاس نمونے ہیں😁😁
سچا دوست ملنا بہت مشکل ہے 😄
میں اس لیے حیران ہوں تم لوگوں نے مجھے دھونڈ کیسے لیا 😀😀😀