Damadam.pk
Namel_@wan's posts | Damadam

Namel_@wan's posts:

𝓟𝓸𝓼𝓽 𝓫𝔂 𝓷𝓪𝓶𝓮𝓵 𝓪𝔀𝓪𝓷🌺💫
N  : 𝓟𝓸𝓼𝓽 𝓫𝔂 𝓷𝓪𝓶𝓮𝓵 𝓪𝔀𝓪𝓷🌺💫 - 
𝓟𝓸𝓼𝓽 𝓫𝔂 𝓷𝓪𝓶𝓮𝓵 𝓪𝔀𝓪𝓷🌺💫
N  : 𝓟𝓸𝓼𝓽 𝓫𝔂 𝓷𝓪𝓶𝓮𝓵 𝓪𝔀𝓪𝓷🌺💫 - 
𝖕𝖔𝖘𝖙 𝖇𝖞 𝖓𝖆𝖒𝖊𝖑 𝖆𝖜𝖆𝖓🌺💫
N  : 𝖕𝖔𝖘𝖙 𝖇𝖞 𝖓𝖆𝖒𝖊𝖑 𝖆𝖜𝖆𝖓🌺💫 - 
𝖕𝖔𝖘𝖙 𝖇𝖞 𝖓𝖆𝖒𝖊𝖑 𝖆𝖜𝖆𝖓🌺💫
N  : 𝖕𝖔𝖘𝖙 𝖇𝖞 𝖓𝖆𝖒𝖊𝖑 𝖆𝖜𝖆𝖓🌺💫 - 
𝒑𝒐𝒔𝒕 𝒃𝒚 𝒏𝒂𝒎𝒆𝒍 𝒂𝒘𝒂𝒏🌺💫
N  : 𝒑𝒐𝒔𝒕 𝒃𝒚 𝒏𝒂𝒎𝒆𝒍 𝒂𝒘𝒂𝒏🌺💫 - 
𝒑𝒐𝒔𝒕 𝒃𝒚 𝒏𝒂𝒎𝒆𝒍 𝒂𝒘𝒂𝒏🌺💫
N  : 𝒑𝒐𝒔𝒕 𝒃𝒚 𝒏𝒂𝒎𝒆𝒍 𝒂𝒘𝒂𝒏🌺💫 - 
𝒑𝒐𝒔𝒕 𝒃𝒚 𝒏𝒂𝒎𝒆𝒍 𝒂𝒘𝒂𝒏🌺💫
N  : 𝒑𝒐𝒔𝒕 𝒃𝒚 𝒏𝒂𝒎𝒆𝒍 𝒂𝒘𝒂𝒏🌺💫 - 
𝒑𝒐𝒔𝒕 𝒃𝒚 𝒏𝒂𝒎𝒆𝒍 𝒂𝒘𝒂𝒏🌺💫
N  : 𝒑𝒐𝒔𝒕 𝒃𝒚 𝒏𝒂𝒎𝒆𝒍 𝒂𝒘𝒂𝒏🌺💫 - 
𝒑𝒐𝒔𝒕 𝒃𝒚 𝒏𝒂𝒎𝒆𝒍 𝒂𝒘𝒂𝒏🌺💫
N  : 𝒑𝒐𝒔𝒕 𝒃𝒚 𝒏𝒂𝒎𝒆𝒍 𝒂𝒘𝒂𝒏🌺💫 - 
کچھ الفاظ محض الفاظ نہیں ہوتے وہ کیفیت ہوتی ہے
سمجھ جب ہی آتے ہیں جب خود آپ پر سے گزرتی ہے
N  : کچھ الفاظ محض الفاظ نہیں ہوتے وہ کیفیت ہوتی ہے سمجھ جب ہی آتے ہیں جب خود آپ - 
اپنے قرابت داروں کی کمزوریاں اچھالنے والے دوسروں کی عزتوں پر باتیں بنانے والے
خود کو خاندانی اور دوسروں کو کمتر سمجھنے والے کبھی بھی عزت دار نہیں ہوتے
N  : اپنے قرابت داروں کی کمزوریاں اچھالنے والے دوسروں کی عزتوں پر باتیں بنانے - 
لفظ انسان کے غلام ہوتے ہیں مگر صرف بولنے سے پہلے تک
بولنے کے بعد انسان اپنے الفاظ کا غلام بن جاتا ہے
N  : لفظ انسان کے غلام ہوتے ہیں مگر صرف بولنے سے پہلے تک بولنے کے بعد انسان اپنے - 
نا امید شخص ہر اچھا موقع بھی گنوا دیتا ہے
اور پر امید شخص ہر پریشانی میں بھی موقع تلاش کرلیتا ہے-
N  : نا امید شخص ہر اچھا موقع بھی گنوا دیتا ہے اور پر امید شخص ہر پریشانی میں - 
جو تکلیف تم خود برداشت نہیں کرسکتے
وہ کسی دوسرے کو بھی نہ دو -😥
N  : جو تکلیف تم خود برداشت نہیں کرسکتے وہ کسی دوسرے کو بھی نہ دو -😥 - 
آج کا انسان دولت کو خوش نصیبی سمجھتا ہے
اور یہی اس کی بد نصیبی کا ثبوت ہے
N  : آج کا انسان دولت کو خوش نصیبی سمجھتا ہے اور یہی اس کی بد نصیبی کا ثبوت ہے - 
دوسروں کو نصیحت کے پھول دیتے وقت
خود ان کی خوشبو لینا مت بھولیں-🌺🌷🌹
N  : دوسروں کو نصیحت کے پھول دیتے وقت خود ان کی خوشبو لینا مت بھولیں-🌺🌷🌹 - 
دعا تو دل سے مانگی جاتی ہے، زبان سے نہیں
اے اقبال قبول تو اس کی بھی ہوتی ہے، جس کی زبان نہیں ہوتی
N  : دعا تو دل سے مانگی جاتی ہے، زبان سے نہیں اے اقبال قبول تو اس کی بھی ہوتی - 
اس دن پر آنسو بہاؤ جو تم نے
ابغیر نیکی کے گزار دیا !
N  : اس دن پر آنسو بہاؤ جو تم نے ابغیر نیکی کے گزار دیا ! - 
گناہ پر ندامت گناہ کو مٹا دیتی ہے
نیکی پر غرور نیکی کو تباہ کردیتا ہے
N  : گناہ پر ندامت گناہ کو مٹا دیتی ہے نیکی پر غرور نیکی کو تباہ کردیتا ہے - 
اسلام اتنا خوبصورت مذہب ہے کہ مسکرانے پر بھی آپ کو اجر ملتا ہے
اور یہاں تک کے غصے کی حالت میں خاموش رہنے پر بھی💫💯🙂
N  : اسلام اتنا خوبصورت مذہب ہے کہ مسکرانے پر بھی آپ کو اجر ملتا ہے اور یہاں تک -