“You can't skip chapters, that's not how life works. You have to read every line, meet every character. You won't enjoy all of it. Hell, some chapters will make you cry for weeks. You will read things you don't want to read, you will have moments when you don't want the pages to end. But you have to keep going. Stories keep the world revolving. Live yours, don't miss out.”
*ایک افریقی شخص اپنی فیملی کے ساتھ جنگل میں رہتا تھا۔* ایک دن اسے جنگل سے ایک شیشہ ملا۔ وہ یہ سمجھ بیٹھا کہ یہ اس کے باپ کی تصویر ہے۔ وہ شیشہ گھر لے آیا اور روز اس سے باتیں کرنے لگا۔ اس کی بیوی کو شک ہوا۔ ایک دن شوہر کی غیر موجودگی میں اس نے شیشہ نکالا اور اپنا عکس دیکھ کر بولی، "اچھا! تو یہ ہے وہ کلموہی جس سے میرا شوہر روز باتیں کرتا ہے!" اس نے شیشہ اپنی ساس کو دکھایا تو ساس بولی، "چڑیل کی عمر دیکھو اور کرتوت دیکھو...!"😅😅 منقول
*استودع اللّٰه جراحك وانسها* *انَّ وداںٔع اللّٰه لا تضيع ...!!* 🍀 اپنے زخموں کو اللّٰہ پر چھوڑ کر بھول جاؤ کیونکہ اللّٰہ کے پاس امانتیں ضائع نہیں ہوتی...!!🌸