If anyone asks you how the perfect satisfaction of all our sexual wanting will look, lift your face and say, Like this. When someone mentions the gracefulness of the nightsky, climb up on the roof and dance and say, Like this.
. . . . . . . . . . . . *🤚🏻توجہ فرمائیں✋🏻*. . . . . . . . . . . . . *آج کل سڑک کنارے کپڑے کے ماسک فروخت کیے جا رہے ہیں یہ وائرس کے پوٹیشل کیرئیر بھی ہو سکتے ہیں۔ لوگ ماسک خریدنے سے پہلے اپنے منہ کے سائز کا ماسک چیک کرتے ہیں اور فٹ نہ ہونے کی صورت میں دوسرا ٹرائی کرتے ہیں۔ ذرا سوچیں کہ اگر آپ سے پہلے اس ماسک کو کسی متاثرہ مریض نے ٹرائی کیا ہو تو آپ اس وائرس زدہ ماسک کو خرید کر ڈائریکٹ اپنے ناک اور منہ تک لے جائیں گے۔ لہذا عوام الناس سے اپیل ہے کہ اس ضمن میں احتیاط کریں۔*