Damadam.pk
Nargis.banu's posts | Damadam

Nargis.banu's posts:

A❤
تم مجھے چھوڑ گئے وہ تمہیں چھوڑ گیا...
💔
 یہ ہوتا ہے میری جان مکافات کا دکھ ....!!💔
N  : A❤ تم مجھے چھوڑ گئے وہ تمہیں چھوڑ گیا... 💔 یہ ہوتا ہے میری جان مکافات کا - 
😭😭😭💔💔💔💔💔💔
N  : 😭😭😭💔💔💔💔💔💔 - 
"---- اس ڈر سے کہ کٹ جائیں نہ___بینائی کے ریشے
  آنکھوں نے تیری راہ سے ہٹ کر ___نہیں دیکھا -🍁
N  : "---- اس ڈر سے کہ کٹ جائیں نہ___بینائی کے ریشے آنکھوں نے تیری راہ سے ہٹ - 
Nargis.banu
 

"کمال فن ہے"
چمکتی آنکھوں میں درد بھر کے
ہر ایک آنسو کو ضبط کر کے
سلگتے خوابوں کی راکھ لیکر یوں اپنی آنکھیں اُجال رکھنا
کمال فن ہے۔ ۔❤

ہم اپنے آپ سے ملتے ہیں تو سنورتے ہیں .💯
کسی کے واسطے یہ اہتمام تھوڑی ہے...👌
N  : ہم اپنے آپ سے ملتے ہیں تو سنورتے ہیں .💯 کسی کے واسطے یہ اہتمام تھوڑی ہے...👌 - 
تمہیں ابھی ابھی شوق اٹھا ہے سرداری کا .. 👑😏
اور ہم تو پیداٸشی ہی نوابزادی ہیں .. ✌💋😘
N  : تمہیں ابھی ابھی شوق اٹھا ہے سرداری کا .. 👑😏 اور ہم تو پیداٸشی ہی نوابزادی - 
Funny image
N  : ﺁﯾﺎ ﺗﮭﺎ ﺍﻣﺘﺤﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﻣﻀﻤﻮﻥ ﻣﻌﺼﻮﻣﯿﺖ کا😌😊😉 ﻭﺿﺎﺣﺖ ﺟﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﮐﯽ ...... ﮬﻢ ﭨﺎﭖ کر - 
چاند کی صورت میں تم آتے هی نہیں ورنہ
غم کی راتوں میں ، عجب جشنِ بہاراں هوتا 😊💔
N  : چاند کی صورت میں تم آتے هی نہیں ورنہ غم کی راتوں میں ، عجب جشنِ بہاراں هوتا - 
Funny image
N  : صرف دھوکے ہی دے سکتا تھا تو😆 ۔۔۔۔ تیری اوقات ہی اتنی تھی👎👐 😊 - 
آنکھوں پہ کرو سورۃء توبہ کی تلاوت
میں خواب اُٹھانے کی گُناہ گار ہوئی ہوں
اے رب! دیکھ ترے ہوتے ہوئے بھی
میں ایک محبت کے لئے کتنی خوار ہوئی ہوں

🍁
N  : آنکھوں پہ کرو سورۃء توبہ کی تلاوت میں خواب اُٹھانے کی گُناہ گار ہوئی ہوں اے - 
"ہر انسان کی زندگی میں کچھ لوگ ایسے بھی گزرتے ہیں جو اسے نفسیاتی مریض بنانے میں کوئی کثر نہیں چھوڑتے💔😊
N  : "ہر انسان کی زندگی میں کچھ لوگ ایسے بھی گزرتے ہیں جو اسے نفسیاتی مریض بنانے - 
وہ کہنے لگا دل ٹوٹا تو کیسا لگا؟
میں نے بھی ایک رکھ کے منہ پر دی اور کہا ایسا لگا😣
N  : وہ کہنے لگا دل ٹوٹا تو کیسا لگا؟ میں نے بھی ایک رکھ کے منہ پر دی اور کہا - 
اور پھر یوں ہوتا ہے۔۔۔۔۔
وابستگیوں کا نتیجہ اذیتوں کی شکل میں نکلتا ہے💯✔🔥
N  : اور پھر یوں ہوتا ہے۔۔۔۔۔ وابستگیوں کا نتیجہ اذیتوں کی شکل میں نکلتا ہے💯✔🔥 - 
آ جاٶ گے حالات کی زد میں جس دن👐
 ہو جاۓ گا معلوم خدا ہے کہ نہیں ہے۔۔۔؟👊
N  : آ جاٶ گے حالات کی زد میں جس دن👐 ہو جاۓ گا معلوم خدا ہے کہ نہیں ہے۔۔۔؟👊 - 
💞__نکاح نامے پہ تمہاری سنگت کے اعتراف میں
دستخط کرتے ہوئے میرا دل چپکے سے پکارے گا__💞

🌺🌿"فَبِأئ آلَاءِ رَبِّکُمَا تُکَذِّبَان"🌿🌺
N  : 💞__نکاح نامے پہ تمہاری سنگت کے اعتراف میں دستخط کرتے ہوئے میرا دل چپکے سے - 
-" ❤️🙈😍😘 "-

-" خرید بیٹھی ہوں زمانے بھر کے عطر "- ✨💛
___" ہائے "___ 🙊⁦❤️⁩😌
-" ان کی بانہوں کی سی خوشبو کدھر سے لاؤں "- 😋⁦❤️⁩
N  : -" ❤️🙈😍😘 "- -" خرید بیٹھی ہوں زمانے بھر کے عطر "- ✨💛 ___" ہائے "___ 🙊⁦❤️⁩😌 - 
مجھ کو سکھاؤ کوئی آداب اداسی کے 
غم سے بھر جاؤں تو ہنسنے لگتی ہوں "- 😒🥀
N  : مجھ کو سکھاؤ کوئی آداب اداسی کے غم سے بھر جاؤں تو ہنسنے لگتی ہوں "- 😒🥀 - 
اے ذنـدگــی ۔۔۔
کمال پر کمــال ہی تو ہے۔۔۔
تیری ٹھــوکــریں، میرا بکھرنــا۔۔۔🍁
N  : اے ذنـدگــی ۔۔۔ کمال پر کمــال ہی تو ہے۔۔۔ تیری ٹھــوکــریں، میرا -