dill ni krta yha any ko doob gya hin bas dokha min

دنیا سے جو کچھ ہونا ہے گویا وہ ہو چکا اور پھر کچھ نہیں رہا اور آخرت سے جو کچھ ہونا ہے وہ ہمشہ رہے گا .جو چیز آنے والی ہے وہ کچھ دور نہیں
مولا علی

رب جانے تے حسین ع جانے



خوشی ملی نہیں یار وفا سے۔
میں نے خود کو کھویا یے کسی کو پاتے پاتے ۔
یوں اداس ہوا چہرا جیسے میرے دل کوی اڑا لے گیا ۔
وقت کے تقاضوں کے سامنے اتنا مت گرو کہ ایمان کا سودا زر سے کرنا پڑے۔
یوں پوست ہوا ہےمیرا دل کسی اسے میں
۔۔
۔۔
۔۔۔زندگی کے بعد بھی وہ مجھ سے جدا نا ہو۔۔۔
