Damadam.pk
Naroo_11's posts | Damadam

Naroo_11's posts:

Islamic Quotes image
N  : moula ALI as - 
Naroo_11
 

میں اپنی زندگی کی حسرتوں میں مگن تھا
اچانک زندگی نے مجھے خیر آباد کہہ دیا۔۔۔

Naroo_11
 

امتحان ۔۔۔۔۔وہ کیا چیز ہے جو خود کو ہی چپھڑ مارنے پر مجبور کرتی ہے۔

Naroo_11
 

ggggggggggggggggggggggggggggghggggg..
..ggggg..bb

Naroo_11
 

زمانے کو اپنا بناۓ رکھا سجاد
۔۔۔۔۔
پر زمانے کے لوگ آگ میں جلاتے رہے
.d7

Naroo_11
 

moula maff kar😑

Naroo_11
 

سب انڈیا کے لیے دعا کریں۔
انسانیت کے ناطے۔

moula ALI a.s...
N  : moula ALI a.s... - 
Naroo_11
 

مجھے خوشی ہوی۔اپنے دوستوں کے چہرے کی مسکراہٹ دیکھ کر۔
بہت اعلی۔

Naroo_11
 

دعا ہے کہ اللہ پاک بھارت کے لوگوں کی حفاظت فرماے۔

Naroo_11
 

خوشی ہوئی مجھے یہ سن کر کہ پیپر میڈ ختم فائنل وہ بھی آنلائن
😁😁😁.d2.c7

Naroo_11
 

مستحق سٹیٹس میں نہیں زندگی میں آتے ہیں

Naroo_11
 

The Islamic economic system is the collection of rules, values and standards of conduct that organize economic life and establish relations of production in an Islamic society. These rules and standards are based on the Islamic order as recognized in the Koran and Sunna and the corpus of jurisprudence opus which was developed over the last 1400 years by thousands of jurist, responding to the changing circumstances and evolving life of Muslims all over the globe.
Three aspects of the economic system are usually referred to as the major distinguishing elements of any economic system.

Naroo_11
 

لوگ مجھے دیر سے سمجھتے ہیں تب جب مجھے کھودیتے ہیں۔

Naroo_11
 

لفظ عشق مرنے کا نام ہے۔
یہ جسم نہیں دیکھتا ۔
یہ روح سے ہوتا ہے۔
اگر اللہ سے ہو جاے تو کیا کمال ہے۔
اگر انسان سے ہو جاے تو سب کچھ چھین لیتا ہے۔
عشق ہر اک نہیں کر سکتا ۔
عشق ہر اک سے نہیں ہوتا۔

Naroo_11
 

غم اور ہم کبھی جدا نہیں ہوے

Naroo_11
 

ایک راز کی بات ہے پر کوی راز دان نہیں😂😅

Naroo_11
 

لاکھ کوششیں کیں پر یار کا مسکرانا نا بھولا
,
😴😴😭
sa words

Naroo_11
 

مشکلات بہت زیادہ درپیش ہوں تو منزلیں عروج میں ملتی ہیں۔

Naroo_11
 

اپنی اولاد کو رزق حرام سے بچاؤ ورنہ تم ایسی آفات کو پاؤ گے جن کا تم تعین بھی نہیں کر سکتے۔
حرام رزق انسان پر وہ اثر چھوڑتا ہے جس کا نقصان بعد میں معلوم ہوتا ہے۔