Damadam.pk
Naseeb.'s posts | Damadam

Naseeb.'s posts:

Naseeb.
 

Assalam O Alaikum All friends kasy hen sab log ?

السلامُ و علیکم
N  : السلامُ و علیکم - 
Naseeb.
 

کچھ لوگ ہمارے پاس تسلی دینے نہیں آتے بلکہ🥀❤️🩹
تسلی کرنے آتے ہیں کہ ہم واقعی تکلیف میں ہیں🥀❤️🩹

Naseeb.
 

✨ہم نے ادب کے چکر میں قرآن کو اتنا اونچا رکھ دیا ہے کہ۔۔۔۔۔۔
اب ہمارا وہاں تک ہاتھ نہیں پہنچتا🥺🥺
(بانو قدسیہ)

Naseeb.
 

تمہارے بعد ہمیں یہ کبھی لگا ہی نہیں
کہ ہم جہاں ہیں وہاں دستیاب پورے ہیں!
تمہارا شکریہ، تم شوق سے چلے جاؤ
میں گِن چکا ہوں اذیت کے باب پورے ہیں۔

Naseeb.
 

قفسِ زِنداں میں تیری یاد کا کاسہ لے کر
ہِجـر کے دیپ جَلاتے ہیں جِدھر جاتے ہیں
تم کو ہے راس کسی وَصل کا کاندھا لیکن
لوگ جو دِل سے اُترتے ہیں کِدھر جاتے ہیں🌸🥀

Naseeb.
 

قہقہہ درد کی شدت میں لگا دیتے ہیں
زندگی! ہم تیری توقیر بڑھا دیتے ہیں🌸🥀

Naseeb.
 

خود کو آزاد کیا دل سے اتاری دنیا
منہ پہ دنیا کے بہت زور سے ماری دنیا_

Naseeb.
 

مل لیں گے اپنے ہی گلے میں ڈال کر بانہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!
اے بچھڑے ہوئے شخص تمھیں عید مبارک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!

Naseeb.
 

اس شرط پہ جو لیجیۓ حاضر ہے دل ابھی🖤
رنجش نہ ہو، فریب نہ ہو، امتحاں نہ ہو...🍁

Naseeb.
 

وجُود اَپنَا، نَہ رُوح اَپنِی. بَس اِک تَماشہ یِہ زِیست ٹِھرِی
عَجِیب یِہ چَاہت کےِ مَرحلِے ہِیں نَہ جِیت پَائِے، نَہ ہَار پَائِے
🌚🌚

Naseeb.
 

اگر کسی کی مسکراہٹیں آپ کے وجود سے وابستہ ہیں
تو یقین کیجیے آپ کا وجود قابلِ رشک ہے.❤😊

Naseeb.
 

وہ ہونٹ تھے ، کہ شَفق میں نہائی کرنیں تھیں
وہ آنکھ تھی ٫ کہ خنک پانیوں کا جَھرنا تھا🎀🥀

Naseeb.
 

وحشتیں بڑھ گئیں میری مگر کیا کیجئے!!
مجھ کو کردار نبھانا ہے کہ میں اچھا ہوں

Naseeb.
 

سلیقہ ضبط کا مجھ کو بھی اہلِ درد سکھلا دو
لبوں پہ انگلیاں رکھوں تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں!!!!💔😭

Naseeb.
 

ہم خوابوں کے ساتھ بہت آگے نکل گئے...!
اور بھول گئے کہ تقدیر لکھی جا چکی تھی... 🖤

Naseeb.
 

پچھلا برس عدیم بڑا ہی طویل تھا...
میں بوڑھا ہو گیا ہوں اسی ایک سال میں

Naseeb.
 

یہ لب____ اب کرب سے دُکھنے لگے ہیں.. 😢🥀
اے میرے خدا____ کہاں تک مُسکراؤں میں..💔🥀
#

Naseeb.
 

دنیا میں ہزار رشتے بناؤ لیکن ایک رشتہ ایسا ضرور بناؤ
کہ جب ہزاروں آپ کے خلاف ہوں تو وہ ایک آپ کے ساتھ ہو

Naseeb.
 

اپنے ماضی کے تصوّر سے ہراساں ہُوں میں
اپنے گُزرے ہوئے ایّام سے نفرت ہے مجھے
اپنی بیکار تمنّاؤں پہ شرمِندہ ہُوں
اپنی بے سُود اُمیدوں پہ نِدامت ہے مُجھے🖤