Damadam.pk
Naseeb.'s posts | Damadam

Naseeb.'s posts:

Naseeb.
 

بہت مجبور آنکھیں تھیں بہت بے ربط جُملے تھے
ضرورت کو بیاں کرنے سے اک خوددار قاصر تھا۔۔ !

Naseeb.
 

یہ تو اب جا کے بنے ہیں سخت جاں ، وگرنہ ہم
دل کسی کا دُکھا کر ، کئی دنوں پشیماں رہتے تھے

Islamic Quotes image
N  : Islamic - 
Naseeb.
 

مقدار ھے دواکی ضروری بقدرِ زخم،
صدمہ شدید تر تھا ستم انتہا کا تھا۔۔
اک پورا مےکا حوض_ مجھے پینا پڑ گیا،
کیونکہ ڈسا ھوا میں کسی پارسا کا تھا۔

Naseeb.
 

رنج اتنے ہیں کہ آتی نہیں باری اپنی
روز لکھتا ہے قلمکار کسی اور کا دکھ

Naseeb.
 

رفو نہ کر اسے اے بخیہ گر خدا کے لیے
کہ چاک دل سے ہوا خشک گوار آتی ہے

Naseeb.
 

جانےوالوں کو روکا نہیں کرتے دوست
بلکہ واپس انے کے لیے دعاکیا کرتے

Naseeb.
 

دوستی تو عام ہے لیکن اے دوست
دوست ملتے بھی تو نصیب سے ہیں۔

Naseeb.
 

دل سے خیالِ دوست بھلایا نہ جائے گا
سینے میں داغ ہے کہ مٹایا نہ جائے گا

Naseeb.
 

دوستوں کی زباں کو کھلنے دو
بھول جاؤ گے زخم خنجر کے

Naseeb.
 

Eid Mubarak to all Muslims

Naseeb
N  : Naseeb - 
Naseeb.
 

گناہ کے چھوٹا ہونے کی طرف نہ دیکھو
بلکہ یہ دیکھو کہ تم نافرمانی کس کی کر رہے ہو

Naseeb.
 

گناہوں سے نجات وہی پاتا ہے جو اقرار جرم کر لے
اور ندامت کے لیے توبہ ہی کافی ہے

Naseeb.
 

کرتے کرتے یہ بحث دونوں بوسہ لے بیٹھے
نہ کیجئے، مت کیجئے ، رُک جائیے ، بس کیجئے

Naseeb.
 

یہ جھوٹ ہے کہ محبت کسی کو برباد کرتی ہے
لوگ خود ہی برباد ہو جاتے ہیں محبت حاصل کرتے کرتے

Naseeb.
 

دو ستی تو عا م ہے لیکن اے دوست
دوست ملتے بھی تو نصیب سے ہیں۔

Naseeb.
 

دوست بھی ملتے ہیں محفل بھی جمی رہتی ہے
اک تم نہیں ہوتے تو ہر شے میں کمی ہوتی ہے

Naseeb.
 

Maut Milti Hy Na Zindagi Milti Hy
Zindgi Ki Rahon Mein Bebasi Milti Hai
Rula Dety Hain Keyu Mere Apny
Jb Bhi Mujhy Koi Khushi Milti Hai

Naseeb.
 

Assalam o alaikum friends kasy ho ap sb log