بعض دکھ بھی گونگے انسان کی طرح ہوتے ہیں...
جو نہ بتائے جا سکتے ہیں،نہ سمجھاۓ جا سکتے ہیں____
بس چپ چاپ پالے جاتے ہیں 🌚🌚🌚
اک جھلک دیکھنا ہی اب کافی نہیں..
تو مجھے، روبرو، ہوبہو، جابجا چاہیئے•♥️
فرصت میں بھی نہ فرصت ملی تجھے..🍁
ہم تیرے لیے اتنے فضول ہوگئے...🥀🖤
تُو نے تو ہم کو چھوڑ دیا اور اُس کے بعد
لا وارث زمین پہ ____ قبضے بہت ہوئـے
قدم اُٹھتے نہیں اب ضعف کا عالم ھے نصیر
کوئی لے جائے مجھے تھام کے میخانے تک۔۔۔!
پیرنصیرالدین نصیر
حسیں تو اور ہیں لیکن کوئی کہاں تجھ سا
جو دل جلائے بہت پھر بھی دل ربا ہی لگے
اک جھلک دیکھنا ہی اب کافی نہیں..
تو مجھے، روبرو، ہوبہو، جابجا چاہیئے•♥️
تمہیں یہ بھی کبھی خیال نہ آیا ؟؟؟
ساری زندگی تیری راہ __دیکھتے رہے ہم...!!!💔
🔥
💔تیرے علاوہ اور کیا سوچیں..,💔
💔یہ سوچ سوچ کے سر دکھتا ہے💔
میرا چاہا ہوا شخص کسی اور کا عشق ہے اب...
میرے چومے ہوۓ ماتھے کو کوئی اور چومتا ہے💔
تسلسل آج بھی قائم ہے تجھ سے محبت کا❤️
مرشد
یہ لوگوں کی بھول ہے تمہیں تنہا چھوڑ دینگے
تو روز رویا کرے اٹھ کے چاند راتوں میں
خدا کرے تیرا میرے بغیر جی نہ لگے ...
آنکھوں میں تیرے عشق کی مدھوشیاں لیئے،،
ہم سوچتے ھیں تجھ کو بڑی بےخودی کے ساتھ۔۔۔
یے جو رقص ہے میرا فرش پر
یہی لے اُڑا مُجھے ارش پر
میری ذات میں جو دھمال ہے
تیرے عشق کا یے کمال ہے
عِشق بے گھر کرے عشق بے در کرے
عشق کا سچ ہے کوئی ٹھکانہ نہیں
ہم جو کل تک ٹھکانے کے تھے آدمی
آپ سے مِل کے کیسے ٹھکانے لگے
پہلے مشہور تھی اپنی سنجیدگی
اب تو جب دیکھے مسکرانے لگے.
*❣ کبھی عرش پر کبھی فرش پر کبھی ان کے در کبھی در بدر*
*غم عاشقی تیرا شکریہ میں کہاں کہاں سے گزر گیا❣*
تو روز رویا کرے اٹھ کے چاند راتوں میں
خدا کرے تیرا میرے بغیر جی نہ لگے ...
میں تو بس دیکھنے جاتا ہوں روانی اُس کی
اور وہ دریا مُجھے پیاسا سمجھ لیتا ھے
یُوں نقش ہوا آنکھ کی پُتلی میں وہ چہرہ!!!!
پھر ہم نے کسی اور کی صُورت نہیں دیکھی..
آنکھوں میں تیرے عشق کی مدھوشیاں لیئے،،
ہم سوچتے ھیں تجھ کو بڑی بےخودی کے ساتھ۔۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain