❤تصور میں، تخیل میں، خوابوں میں، خیالوں میں❤
❤میری بےتاب نظروں نے جدھر دیکھا تمھیں دیکھا❤
اشکِ مجبور کو تحقیر کی نظروں سے نہ دیکھ
یہی قطرہ کبھی طوفان میں ڈھل جاتا ہے
ھم نے مانا کہ تغافل نہ کرو گے لکین
خاک ھو جائں گے ھم تم کو خبر ھونے تک
ایک لاحاصل شخص کی تمناِ مُحَبت میں
ساری زندگی انتظار کرنا ہی تو عشق ہے