Damadam.pk
Nasir-Hassan-Rajpoot's posts | Damadam

Nasir-Hassan-Rajpoot's posts:

N  : اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ - 
N  : آمین ثمہ آمین - 
N  : اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ - 
N  : ek dua aap sabhi ke lie - 
Nasir-Hassan-Rajpoot
 

تاریخ میں لکھا جائے گا کہ کرروناوائرس میں کوئی پیر فقیر کوئی مشکل کشا کام نہ آسکا تو سب نے خدا کی طرف رجوع کیا یاد رہے شفا صرف خدا کے ہاتھ ہے ترجمہ "اور جب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہی شفا دیتا ہے "۔۔۔ مشکل کشا رب العالمین ہے ۔۔

N  : Aameen Sum Aameen Aameen Yaa Rab Ul Alemeen - 
Nasir-Hassan-Rajpoot
 

دنیا کی بے بسی دیکھ کر
ایسا لگتا ہے قیامت سے پہلے ہی میرا اللہ پوچھ رہا ہے
لمن الملک الیوم؟
آج کس کی بادشاہی ہے؟

N  : hum wahan hain jahan se hum ko bhi kuch hamarii khabar nahin atii kerte hain - 
Nasir-Hassan-Rajpoot
 

یہ توبہ استغفار کا وقت ھے اللہ کی پکڑ بہت سخت ہے بہت سی پوسٹ کرونا پے مزاق کی ھیں اللہ پاک ھم سب کو اس وباء سے محفوظ رکھے آمین

N  : BESHAAK Madaad srif ALLAH se hi maangi jaa skti hai as a muslim - 
Nasir-Hassan-Rajpoot
 

حضرت علی کی شان بہت زیادہ ھے لیکن وقت کا تقاضہ یہ ھے کہ حضرت امیر معاویہ کی بھی شان بیان کی جاۓ تا کہ کتے بھونکنا بند کر دیں

N  : RIGHT BESHAAQ - 
Nasir-Hassan-Rajpoot
 

حق ادا نہ ہوسکا فضائل امیر معاویہ رضہ کا
میں تھک گیا ہو شاعری کرتے کرتے

N  : Aslam.O.Alikum Right - 
N  : Aslam.O.Alikum Right - 
Nasir-Hassan-Rajpoot
 

Atif Aslam ka kutta ghar se bhaag gaya. Aik kutte ne Atif ke kutte se poocha ke tum ghar se kyun bhaag gaye. Atif ke kutte ne kaha:"Raat bhar gaata wo hai. Subah log mujhe maarte hain."

N  : Aslam.O.Alikum Right . Beshaak - 
Nasir-Hassan-Rajpoot
 

یہ دنیا اللہ تعالی نے
آزمائش کے اصول پر بنائی ہے
یہاں کا ملنا بھی آزمائش اور
کھونا بھی امتحان ہے

Nasir-Hassan-Rajpoot
 

سلام علیکم 🌹
باہر کے اندھیروں سے زیادہ اپنے دل کے اندھیروں سے ڈرا کریں۔۔۔۔۔۔۔⁦❣️⁩
دل کے اندھیرے کا رب سے تعلق ہو یا بندوں سے معاملات دونوں میں واضح ہوجاتے ہیں۔۔۔۔۔⁦❣️⁩
⁦🌿اللھم اجعل فی قلبی نورا"

N  : aslam.o.alikum aameen sum aameen -