بے سبب بات بڑھانے کی ضرورت کیا ہے
بم خفا کب تھے منانے کی ضرورت کیا ہے
زندگی یوں بھی بہت کم ہے محبت کےلیئے
روٹھ کر پھر وقت گنوانےکی ضرورت کیاہے
دل نہ مل پائیں تو آنکھ بچا کر چل دو
بے سبب ہاتھ ملانے کی ضرورت کیا ہے
خوبصورت ترین لوگ وہ ہیں جو دوسروں کیلئے ایسے ہی خیر پسند کرتے ہیں جیسے اپنے لئے


Bura waqt sikhata ha ka acha waqt kis Ka sath Guzarna Ha















submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain