Damadam.pk
Natashakhan's posts | Damadam

Natashakhan's posts:

*فقط نگاہ سے ہوتا ہے فیصلہ دل کا* 
 *نہ ہو نگاہ میں شوخی تو دلبری کیا ہے*
N  : *فقط نگاہ سے ہوتا ہے فیصلہ دل کا* *نہ ہو نگاہ میں شوخی تو دلبری کیا ہے* - 
Natashakhan
 

جو مکمل ملتے نہیں,..
وہ مکمل بچھڑتے بھی نہیں🖤🔥
💕

Natashakhan
 

: محبت کیا ھے اہل علم جانیں
ہمیں عادت تمہاری ہو گئی ھے

Natashakhan
 

میں بابا کے لاڈ سے بگڑی ہوئی ضدی لڑکی
ایسی بگڑی کے ہدایت کے بھی قابل نہ رہی😓🖤
#سیدزادی

Natashakhan
 

دنیا طعنے دے گی تم کو صاحب
دُور رہا کرو ہم بگڑے لوگوں سے...❤

*مہندی گجرے سب پھیکے* 
 *تیکیھی چوڑیاں کلائیوں میں چبھتی ہیں🥰❤️😘 
 *تم جو نہیں ہو اے ہمدم* 
 *کالی راتیں ڈستی ہیں،چاندنی پھیکی لگتی ہے😢😟*
N  : *مہندی گجرے سب پھیکے* *تیکیھی چوڑیاں کلائیوں میں چبھتی ہیں🥰❤️😘 *تم جو - 
Natashakhan
 

*سب کو میرے بعد رکھیئے گا🥀*
*آپ میرے ہیں یہ یاد رکھیئے گا😘*

Natashakhan
 

🖤✨📝
"آخری دن تک ،
پہلے دن جیسی،
محبت فقط معجزہ ہوتی ہے"
👑🦋

Natashakhan
 

بہت سے آئیں گے تمہاری زندگی میں .دلچسپ لوگ. .❤
پر بهول نہ پاو گے ہمارے ساتھ گزارے دو پل. .💖

Natashakhan
 

کہتے ہیں کہ عشق صرف مرد ہی کرتا ہے، جبکہ کچھ لوگوں کی یہ رائے ہے کہ عشق تو صرف عورت کرتی ہے، مگر میں کہوں گا کہ عورت یا مرد کسی بھی جنس سے عشق تعلق نہیں رکھتا، عشق تو آسمان سے من و سلویٰ کی طرح دِلوں پر اترتا ہے عشق وہ ہے جو پاکیزہ دلوں کو خُود ڈھونڈ کر ان پر اترتا ہے.
ﻋﺸﻖ ﺻﺮﻑ ﻣﺮﺩ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ اور ﻋﻮﺭﺕ ﺻﺮﻑ ﺷﺎﺩﯼ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﮯ ایسا بالکل نہیں عورت کو عشق حاصل نہ ہو تو اُس کی شادی ہی کروائی جاتی ہے کیونکہ عورت کو بچپن سے "ریئلائیز" کروایا جاتا ہے کہ تم مظلوم ہو ،عورت کے لیے اس کے اپنے ہی عشق کو ناکام بنا کر اُس کی زبردستی شادی کرکے اُس کے عشق کو دفنانے کا سلسلہ شروع کر دیتے ہیں، اُس پر شوہر نامی مرد ﮐﺎ ﺑﮭﻮﺕ ﺳﻮﺍﺭ کرنے کی خوب کوشش کی جاتی ہے ، لوگوں کی غلط فہمی ہے کہ ﻋﻮﺭﺕ ﺳﺎﻣﻨﮯ کی چیزوں سے پیار کرتی ہے جب کہ عشق تو دل کی گہرائیوں میں ڈوب جانے کا نام ہے

Natashakhan
 

-" افسردگی (ڈپریشن) کوئی مذاق نہیں ہے کسی ہنستے مسکراتے نظر آنے والے چہرے کی روح اندر سے مردہ ہو گئی ہوتی ہے_"😶

Natashakhan
 

-"اور ہاں مرد بھی کبھی کبھار مجبور ہوسکتا ہے۔
جو لوگ کہتے ہیں نا مرد کو کیسی مجبوری کہاں کی مجبوری ..
مجھے سخت اختلاف ہے ان کی اس بات سے "-😊

Natashakhan
 

-" آج بھی زندگی میں کوئی دکھ ملے تو وجہ وہ شخص ہی کیوں لگتا ہے کہ جیسے اگر وہ ساتھ نبھا جاتا تو یہ سب نا ہوتا_" 🙂💔

Natashakhan
 

-" محبت آزاد ہوتی ہے…
اسے کاغذوں کی بیڑیاں پہنا کر یہ نہ سمجھو کہ تم نے اسے پا لیا، محبت کو کاغذوں کی ضرورت نہیں ہوتی، یہ تو ویسے ہی حدوں کا احترام کرتی ہے، سنو!!!
محبت میں عدم تحفظ کا احساس سرے سے موجود ہی نہیں ہوتا، اس میں یقیں ہوتا ہے کہ وہ پاس ہو یا نہ ہو یہ آنکھیں اسے دیکھیں یا نہ دیکھیں، وہ پیشِ نگاہ ہی رہتا ہے، تم کاغذوں میں قید کر کے محبت کو حاصل نہیں کر سکتے، سنو!!!! میرا ہجر تمہارے وصل سے افضل ہے
وہ جو میرا ہے، وہ مجھ سے دور رہ کر بھی میری دھڑکنوں سے قریب میری ہر سانس سے جڑا ہے، سنو میری محبت کو حرام کہہ کر اسکا مذاق بنانے والو،
اسکی محبت مجھ پر تا ابد حلال ہے_" ✌️

Natashakhan
 

میں کہوں تو بَس وہ سُنا کرے
میری فُرصتیں _ میرے مَشغلے😍💞🤤
سَبھی _ اپنے نام کیا کرے
کوئی بات ھو کسی شام کی✨
جو سُنانے بیٹھوں اسے کبھی
وہ سُنے تو سُن کے ھَنسا کرے😇❤️😍
جو میں کہوں چلو اس نَگر
جہاں جگنوؤں کا ھجوم ھو🍁
وُہ پَلٹ کے دیکھے میری طرف
اور مجھ کو پاگل کہا کرے😍
🍃🙊😋🔥

Natashakhan
 

-" محبت آزاد ہوتی ہے…
اسے کاغذوں کی بیڑیاں پہنا کر یہ نہ سمجھو کہ تم نے اسے پا لیا، محبت کو کاغذوں کی ضرورت نہیں ہوتی، یہ تو ویسے ہی حدوں کا احترام کرتی ہے، سنو!!!
محبت میں عدم تحفظ کا احساس سرے سے موجود ہی نہیں ہوتا، اس میں یقیں ہوتا ہے کہ وہ پاس ہو یا نہ ہو یہ آنکھیں اسے دیکھیں یا نہ دیکھیں، وہ پیشِ نگاہ ہی رہتا ہے، تم کاغذوں میں قید کر کے محبت کو حاصل نہیں کر سکتے، سنو!!!! میرا ہجر تمہارے وصل سے افضل ہے
وہ جو میرا ہے، وہ مجھ سے دور رہ کر بھی میری دھڑکنوں سے قریب میری ہر سانس سے جڑا ہے، سنو میری محبت کو حرام کہہ کر اسکا مذاق بنانے والو،
اسکی محبت مجھ پر تا ابد حلال ہے_" ✌️❤️🔥

Natashakhan
 

میں سیاہ رنگ سے ترکِ تعلق کر دوں 🖤👣
مجھے اِس سے گہرا رنگ لا دے کوئی__🍀🔥

Natashakhan
 

🥀🔥🖤
4 din WhatsApp pe baat karke logo ko sacha pyaar ho raha hai. 3 hafty k baad relatiOnship toot raha hai, 15 saal ki larki isliye pareshaan hai uska boyfriend us se acha behave nhi karta.16 saal k larke ko ye tension hai uski girlfriend ko uske baaki relationships ka pata na chal jaaye. 17 saal k bache blade se haath kaat rahe hai kyun k Unhe lagta hai life is a shit ! Jis umar mein hmare parents decide karte thy k humain sham ko friends k saath khelne jana hai ya nai. Us umar mein bache aaj kal saath
jeene or marny ki kasme kha rahe hain. 17 saal ki larki ko agar uska boyfriend milne ko bulae or uska baap ghar se bahar na jaane de mana karde, to larki ko lagta hai k usy ghar mein qaidi bna k rakha ja raha hai, restrictions and all.

Natashakhan
 

الله خالص محبت کرنے والوں کی محبت ہمیشہ قائم رکھے کیونکہ جدائی انسان کو اندر سے مار دیتی ہےاور پھر یہ دنیا ہم جیسوں کو دھتکارتی ہے ،لعنتیں مارتی ہے ،پیروں تلے روندتی ہے ،ٹھڈے مارتی ہے رحم نہیں آتا کسی کو بھی ہم جیسوں پر محبت میں ہارا ہوا ہونا بھی کسی عذاب سے کم نہیں ہوتا ،خود ہی رو کے خود ہی خود کو چپ کروانا پڑتا ہے۔ خود ہی خود کے آنسو پینے پڑتے ہیں الله ہم جیسے جدائی کی درد اذیت میں مبتلا تمام لوگوں کو جلد سے جلد صبر دے اور ہم سب کو نیک عمل کرنے کی توفیق دے۔
آمین ❤️

Natashakhan
 

🔥میرے لہجے سے ناواقف لوگ🔥
🔥مجھے انا پرست سمجھتے ہیں🔥