Damadam.pk
Natkht.girl's posts | Damadam

Natkht.girl's posts:

Social media post
N  : Post by Natkht - 
Social media post
N  : Post by Natkht - 
Social media post
N  : Post by Natkht - 
Social media post
N  : Post by Natkht - 
مجھے نفرت ہے باتوں سے ، تکلم سے ، تبسم سے ۔۔!! 
مجھے تنہائیاں دے دو ۔۔ مجھے خاموش رہنا ہے ۔۔۔!!
N  : مجھے نفرت ہے باتوں سے ، تکلم سے ، تبسم سے ۔۔!! مجھے تنہائیاں دے دو ۔۔ مجھے - 
اﻓﺴﻮﺱ ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺒﮭﯽ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﻮ ﺍﯾﮏ ﮨﯽ ﺷﺨﺺ ﺳﮯ ﮐﺌﯽ ﺑﺎﺭ ﭨﮭﻮﮐﺮ ﻟﮕﺘﯽ ﮨﮯ ﻟﯿﮑﻦ ﭘﮭﺮ ﺑﮭﯽ ﻭﮦ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﻨﺒﮭﻠﺘﺎ ﺻﺮﻑ ﺍﺱ ﻟﺌﮯ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺍﺱ ﺷﺨﺺ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ.
N  : اﻓﺴﻮﺱ ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺒﮭﯽ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﻮ ﺍﯾﮏ ﮨﯽ ﺷﺨﺺ ﺳﮯ ﮐﺌﯽ ﺑﺎﺭ ﭨﮭﻮﮐﺮ ﻟﮕﺘﯽ ﮨﮯ ﻟﯿﮑﻦ ﭘﮭﺮ ﺑﮭﯽ ﻭﮦ - 
ذندگی تھک کے گرتی ہے تو خیال آتا ہے
جان لیوا ہے لاحاصل کی آرزو کرنا
N  : ذندگی تھک کے گرتی ہے تو خیال آتا ہے جان لیوا ہے لاحاصل کی آرزو کرنا - 
ﺟﺎﻧﺘﮯ ﮨﻮ ﺍﺫﯾﺖ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ؟
ﻭﮦ ﺟﺴﮯ ﮨﻢ ﺍﭘﻨﯽ ﺳﺎﻧﺴﻮﮞ ﮐﯽ ﺗﺴﺒﯿﺢ ﻣﯿﮟ
ﭘﺮﻭ ﭼﮑﮯ ﮨﻮﮞ
ﺍﺳﮯ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺗﮑﻠﯿﻒ ﮐﺎ ﺍﺣﺴﺎﺱ
ﺩﻻﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺍﻟﻔﺎﻅ ﮐﯽ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﭘﮍ ﺟﺎﺋﮯ
ﯾﮧ ﺍﺫﯾﺖ ﮨﮯ !🔥💔

💔🥀
N  : ﺟﺎﻧﺘﮯ ﮨﻮ ﺍﺫﯾﺖ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ؟ ﻭﮦ ﺟﺴﮯ ﮨﻢ ﺍﭘﻨﯽ ﺳﺎﻧﺴﻮﮞ ﮐﯽ ﺗﺴﺒﯿﺢ ﻣﯿﮟ ﭘﺮﻭ ﭼﮑﮯ ﮨﻮﮞ ﺍﺳﮯ - 
.... .... .....
N  : .... .... ..... - 
Social media post
N  : Post by Natkht - 
*میں نے ہجرت کو چن لیا صاحب* 😊🔥
 *ساتھ رہنے میں بھی خسارہ تھا* 💫💔
N  : *میں نے ہجرت کو چن لیا صاحب* 😊🔥 *ساتھ رہنے میں بھی خسارہ تھا* 💫💔 - 
یہ محبتیں دو طرفہ ہوتی بھی ہیں کیا؟؟
میں نے تو جہاں بھی دیکھا ایک ہی شخص کو روتے، سسکتے، بلکتے، منتیں کرتے اور تڑپتے دیکھا ہے🔥
N  : یہ محبتیں دو طرفہ ہوتی بھی ہیں کیا؟؟ میں نے تو جہاں بھی دیکھا ایک ہی شخص کو - 
ہم اجڑ کے بسے ہیں بڑی مشکل سے
تم دور ہی رہو تو نوازش ہوگی
N  : ہم اجڑ کے بسے ہیں بڑی مشکل سے تم دور ہی رہو تو نوازش ہوگی - 
مجھے نفرت ہے نظرانداز ہونے سے 

اس سے بہتر ہے کنارا کر لیا جائے
 لوگوں سے..
N  : مجھے نفرت ہے نظرانداز ہونے سے اس سے بہتر ہے کنارا کر لیا جائے لوگوں - 
جب ہو گیا ہے ترکِ تعلق تو پھر حُضور 
کس نے کسِے چھوڑا ہے یہ بات چھوڑیے
N  : جب ہو گیا ہے ترکِ تعلق تو پھر حُضور کس نے کسِے چھوڑا ہے یہ بات چھوڑیے - 
جب سر بام وہ خورشید جمال آتا ہے 
ذرے ذرے پہ قیامت کا جلال آتا ہے 

کیوں ترے ہونٹ مجھے دیتے ہیں منفی میں جواب 
میرے ہونٹوں پہ یہ رہ رہ کے سوال آتا ہے 

مجھے جچتی ہی نہیں اور کسی کی صورت 
جب خیال آتا ہے تیرا ہی خیال آتا ہے 

تارے گنواتی ہیں پھر ہجر کی کالی راتیں 
جب مجھے یاد کوئی زہرہ جمال آتا ہے 

یوں رخ زرد چمک اٹھتا ہے آنے پہ ترے 
جیسے ہولی میں کوئی مل کے گلال آتا ہے
N  : جب سر بام وہ خورشید جمال آتا ہے ذرے ذرے پہ قیامت کا جلال آتا ہے کیوں - 
کبھی دنیا مکمل بنکے آئے گی نگاہوں میں
کبھی میری کمی دنیا کی ہر شے میں پاؤ گے

کہیں بھی رہیں ہم تم محبت پھر محبت ہے
تمہیں ہم یادآئیں گے ہمیں تم یادآؤ گے
N  : کبھی دنیا مکمل بنکے آئے گی نگاہوں میں کبھی میری کمی دنیا کی ہر شے میں پاؤ - 
ان کہی سی اک  بات  ھے  نا 
تم کہو تو فسانہ کردوں ؛ 
نرم  لفظوں کے جال بُن بُن کر 
باتوں باتوں میں دیوانہ کر دوں
N  : ان کہی سی اک بات ھے نا تم کہو تو فسانہ کردوں ؛ نرم لفظوں کے جال بُن - 
راحت اور چاہت میں صرف اتنا فرق ہے جاناں راحت بس تم سے ہے اور چاہت بس تمہاری راحت اور چاہت میں صرف اتنا فرق ہے جانا  راحت بس تم سے ہے اور چاہت بس تمہاری
N  : راحت اور چاہت میں صرف اتنا فرق ہے جاناں راحت بس تم سے ہے اور چاہت بس تمہاری - 
غیروں میں تو ہرگز نہیں گنیں گے تمہیں
شمار اپنوں میں بھی نا کروں تو کیا تماشہ ہو

🥀
N  : غیروں میں تو ہرگز نہیں گنیں گے تمہیں شمار اپنوں میں بھی نا کروں تو کیا -