⁸جو شخص غربت سے تنگ آکر عامل بن جاتا ہے
😱😈😱😈😱😈
لوگ اس کے پاس روزگار کی تلاش میں جاتے ہیں
مسکراؤ کیونکہ تم کیوٹ ہو
😁💓😇😋🙈
ہنسو کیونکہ میں مزاق کر رہی ہوں
asslam o alikum good morning
لالا جی کہتے ہیں لڑکی کا انتخاب گرمیوں میں کیا کرو ۔
پسینہ نکلنے سے اوریجنل چہرہ باھر آتا ہے
تاکہ آپ دھوکہ نا کھا سکیں۔
😜😂😇
لڑکا تم بدل گئ ہو😜😜
لڑکی اب کریم ختم ہو گئ ہے تو میرا کیا قصور😝🤫😂 ✌🔥
وہ جو کہتی تھی تم سے بچھڑی تو مر جاؤں گی... آج میں اس کا ولیمہ کھا آیا ہوں...
سچی محبت لوٹ کر ضرور آتی ہے
معزرت کرنے یا شادی کا کارڈ دینے
کاش کپڑوں کی طرح کچھ لوگوں کو بھی استری کر کے سیدھا کیا جا سکتا
رنگ سے گوری نہ تھی😁
لیکن خوبصورت تھی😁
بہت اعلی نہ تھی😏
مگر میرے قابل تھی😑
محبت دینے والی نہ سہی😐
مگر میرے قدم سے قدم ملا کر چلتی تھی😍
مسجد میں آنے سے انکار کرتی تھی
لیکن مسجد کے باہر میرا انتظار کرتی تھی🙄
کہیں بھی جاوں میرے لیئے رک جاتی تھی😉
وہ
جیسی بھی تھی😔
.
.
.
.میری چپل تھی
کل پتہ نہیں کون اٹھا کر لے گیا ۔۔😒😒😒😒
😂😂😂😂😂😂😂
شادی شدہ مرد گھر وقت پر پہنچ جائے تو کھانا گرم اور بیوی ٹھنڈی ملتی ہے
اور اگر گھر دیر سے پہنچے تو کھانا ٹھنڈا اور بیوی گرم ملتی ہے
جو بیویاں اپنے شوہروں سے ڈرتی ہیں وہ سیدھی جنت میں جائیں گی اور جو نہیں ڈرتی ہیں ان کی تو دنیا ہی جنت ہے
🤪🤪🤪🤪
are u agree
لڑکی : مجھے معاف کر دو میں نے تم سے اپنی منگنی چھپائی
🤣🤣🤣🤣
لڑکا: رولائے گی کیاپگلی....آؤ میں تمھیں اپنے بچوں سے ملا تا ہوں..😂😂😂🤣
شوہر میں تمہیں بہت پیار کرتا ہوں😂
بیوی تو کیا میں آپ کو پیار نہیں کرتی 😂
میں تو آپ کے لئے ساری دنیا سےلڑ سکتی ہوں😂
شوہر لیکن تم تو دن رات مجھ سے ہی لڑتی رہتی ہو😂
بیوی آپ ہی تو میری دنیا ہو😂
🤣
جب روتے ہیں تو کوئی حال بھی نہیں پوچھتا😢😭🥺
ذرا سا ھنس لیں تو گھر والے بھی کہتے ھیں
کیہڑی ماں دا میسج آیا اى
🙈🤣😁🙈🤣
AH
🤔لڑکی والے کیا کرتے ہو بیٹا ۔؟
جی میرا امپورٹ اور ایکسپورٹ کا کام ہے۔!
لڑکی والے ماشالللہ کیا امپورٹ ایکسپورٹ کرتے ہو ۔؟؟
میں ! جی میں ادھر کی پوسٹیں ادھر اور ادھر کی پوسٹیں ادھر کرتا ہوں۔😝😝😝
اتنا تو ڈاکٹر بی پی بهی چیک نہیں کرتے
جتنا لوگ ہماری ڈی پی چیک کرتے ہیں
are u agree with me
خوش نصیب ہیں وہ جنکی پھپھو رشتہ لے کے آتی ہے ساڈی تے جدوں وی آئی شکایت ای لے کے
are u agree with me
ہمارے رشتے دار صرف اس بات پر جینا مرنا چھوڑ دیتے ہیں کہ ہم کو دولہے والی کار میں نہیں بیٹھایا
are u agree with me
جتنا پھل ختم شریف میں تقسیم کرتے ہیں
😅😅😅😅
اتنا پھل مرنے والے کو کھلاتے وہ دو سال اور جی لیتا
شاعر کہتا ہے کہ دنیا میں محبت کے سوا کیا رکھا ہے
لگتا ہے شاعر نے کبھی زندگی میں
برگر,شوارما,پیزا, نہیں کھائے😋😋
بھاڑ میں گئی محبت بھی
😂😂😆😁🤪🤪🧐🤓
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain