ہر بار بچھڑنے پہ تیرے پاؤں پڑے ہیں ،،،!
چل اس بار تجھے دل سے خدا حافظ🔥
إنشاءاللّٰه
کتابِ عشق میں ہم
چائے کو اپنا سکون لکھتے ہیں💕
ﯾﻮﮞ ﺟﻼﺗﮯ ﮨﻮ ﺟﯿﺴﮯ ﺛـــــــﻮﺍﺏ ﻣﻠﺘﺎ ﮨﻮ. ﺩﻝ ﮨﮯ ﻣﯿﺮﺍ ﮐﺴﯽ ﺩﺭﺑﺎﺭ ﮐﺎ ﭼـــــــﺮﺍﻍ ﻧﮩﯿﮟ.
دل
ظرف
اور
چائے کا کپ ہمیشہ بڑا ہونا چاہیے😋
#لفظ_لڑکیاں:💕⚘
تشریح،،، "کسی کی #جنت"
"کسی کی #عزت" "کسی کی #بہن"
"کسی کی #رحمت"💞💞💞
#لفظ_لڑکے: 😍☺
تشریح،،، کسی کی جنت کا #دروازہ "
کسی کی عزت کا #رکھوالا"
"کسی کا #بھائی"
کسی کے بڑھاپے کا #سہارا ❣️
کسی کے نہ ھونے کا غم پال لینا بہتر ھے
کسی کی جھوٹی محبت کی غلط فہمی سے! 💔
Pain change people .....
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain