تو مطمئن نہیں تو مجھے کب ہےاعتراض
مٹی کو پھر سے'گوندھ' دوبارہ بنامجھے
کچھ حادثوں سے گرگئے محسن زمین پر
ہم رشکِ آسمان تھے ابھی کل کی بات ہے
اُٹھ رہی ہیں طبیبوں کے شہر سے لاشیں
کہہ رہے ہیں کہ کوئی "عِشق وبا' آئی ہے._
طبیب تھک چکا مگر یہ گھاؤ بھر نہیں رہا
شفا کی آس مر چکی مگر مریض مر نہیں رہا
میں نے اس ڈر سے نبھائی ہے کئی لوگوں سے
میں کہیں مار نہ دوں خود کو اکیلا پا کر
اب تیرا دُکھ ______ نہیں رہا اتنا !
جی محبت سے بھر گیا کچھ کچھ !
🖤
ہر مسکراتا ہوا شخص خوش نہیں ہوتا
آپ نے آنے میں اِس بار بُہت وقت لِیا
اب تو ہم سیکھ چُکے یار گُزارا کرنا.
یہ پہلا حادثہ نہیں ہے____اس سے پہلے بھی
میں نے اک شخص کو کھویا تھا بہت رویا تھا
تجھ کو راس آئے گا میرا پس پردہ ہونا
میرے مرنے سے پڑے گی تیرے کردار میں جان
عمر رفتہ کو ترے شہر کے بازاروں میں
ڈھونڈتے ڈھونڈتے ممکن ہے زمانے لگ جائیں
کیا ستم ہو کہ نئے سال کو چل دیں ہم لوگ
اور تعاقب میں وہی روگ پرانے لگ جائیں۔۔
توں وی چھوڑ گیا تے کہ ہویا
اگے چھوڑ کے دنیا گئی ہے
یہ کس مقام پر سوجھی تجھے بچھڑنے کی
کہ اب تو جا کے کہیں دن سنورنے والے تھے یارر
محبت بکاؤ چیز ہے جناب،،
جائیے ___کیجئے انتظام دولت کا!!
اکیلا چھوڑنے والے ، تُو جانتا بھی ہے ؟؟؟
اکیلے شخص کو مرنے کے خواب آتے ہیں..
اور۔۔
دل کی مرادیں پوری نہ ہوں تو انسان دماغی مریض بنتا جاتا ہے
🖤
یوں بیٹھا اچانک اپنے ہاتھوں کی لکیروں میں تمہارا نام ڈھونڈنے لگا ڈھونڈتے ڈھونڈتے کچھ نہیں ملا تو دھیرے دھیرے سے سر جھکتا گیا اور بے ساختہ ہنس پڑا اور خود سے مخاطب ہو کر بولا
...
لکیریں جھوٹ بولتی ہیں
...
🖤
Zalima yaaara pama zrhaa usizaa..
Makhi la ma raza chi Nadi veenam..
Zama da zrha agha zaarha zakhmona..
Taza shi wenee shi chi udivenam..
Hagha zakham chi pa Kam zakham ki thh wee..
Sta pa num oo tolo khalku tha maloom oo..
Hagha zakham dasii wrak shoo chi pa stargu ledai na shee..
Hann pa gutu maloomegii chi laas warorhi khugegee..
Khu chi th guthe warnaorhee Gani bia rataaza kigii..
Venii kigii parhar kigii..
Hagha zakham chi pa Kam zakham ki thh wee..
Tha khabar yee hagha zakham us warghalee..
Haga zakham me ghandalee..
Pa dardunu da duduno pa taroono..
Da guluno pa ragoono..
Hagha zakham chi pa Kam zakham ki thh wee...
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain