Damadam.pk
Nauman_Khan's posts | Damadam

Nauman_Khan's posts:

Nauman_Khan
 

حسین چہروں سے جڑا ہے یہ تاسف وغیرہ
لوگ عام سی شکلوں کا ملال نہیں کرتے
سنا ہے کہ ، اُس کے رخسار چومنے والے
چائے میں چینی کا استعمال نہیں کرتے
#Kaali_Billi

Nauman_Khan
 

تم تو حل تھی میری اذیت کا
تم بھی اب مشکلوں میں ڈالو گی

Nauman_Khan
 

ایسے جاؤں گا کہ جیسے کبھی تھا ہی نہیں
پھر وہموں گمانوں .. میں بھی نہیں آؤں گا

Nauman_Khan
 

بنام آزردہ
قریب آؤ اے متاعِ جاں
دھنک رنگوں کی آمیزش سے بَنے
تیرے یاقوتی بدن پہ چھائے
آزردگی کے بادل نوچ لوں۔
اے روح مخمل! اپنے لبوں سے
تیری روح پہ چھائی وحشت نوش لوں
اور تجھے آشنا کرواؤں
محبت کے ساتویں موسم سے
عالمِ سنگیت کے آٹھویں سُر سے

Nauman_Khan
 

وہ غزل کے ساتھ لگاتی تھی تصویر اپنی
میں شعر پڑھنے سے پہلے ہی داد دیتا تھا
#alisha189

Nauman_Khan
 

مرہم اتنی جلدی اثر نہیں کرتا، جتنی جلدی
انسان کی توجہ اثر کرتی ہے -
#innocent_princess786

Nauman_Khan
 

اُسے کہنا!!! تمہارے بعد دل کی شاہراہوں پر
فقط اَندیشۂ صَبر و رَضا کی دھول اُڑتی ہے..!!!
#innocent_princess786

Nauman_Khan
 

میں نایاب الجھنوں کی مکمل کتاب ہوں
مجھے میرے علاؤہ کوئی نہیں جانتا

Nauman_Khan
 

Aany walo ko..Mat Aoo 🛑
Jany walo ko..Bharh May Jao🦶

Nauman_Khan
 

Or phir log samajty hai k unho nay Mera haqeeqi chehra daik Lia khud say hi sab samajny lagty or may bhi unhy wahi samjny daita hu Jo log khud say samajna Chahty hai.
Mujhy nahi lagta k mujhy ab kisi k bhi aany ya jaany say zarra barabar bhi fark parhta hai.
😂

Nauman_Khan
 

درد جتنا شدید ہوتا ہے
عشق اتنا مزید ہوتا ہے

Nauman_Khan
 

عقل نے کر دی دیر آنے میں
عشق لے چکا ہم سے کام اپنا

Nauman_Khan
 

ایسا نہیں ہے کہ مجھے تمہارے سوا کوئی نظر نہیں آتا
درحقیقت مجھے کسی اور کو دیکھنے کی چاہ ہی نہیں
😍

Nauman_Khan
 

آسمان پر چھا گئی گھٹا گھور گھنگو
جائیں تو جائیں کہاں ویرانے میں شور

Nauman_Khan
 

70
ہوروں کا دلبر ہوں
❤️

Nauman_Khan
 

اج اپنے زندہ ہونے پر تھوڑا رویا جائے ....

Nauman_Khan
 

میں نے دل کو منا لیا
اب یہ تیرے بغیر دھڑکے گا

Nauman_Khan
 

میرے کچھ قیمتی اثاثوں میں
اک تصویر ہے آپکی بھی۔۔۔
#Haley_Noor

Nauman_Khan
 

میرے جیسے اور بھی لوگ ہوں گے ۔۔۔
جو اپنے پرانے موبائل ، کمپیوٹر، کھلونے تک نہیں بیچتے. محسوس کرتے ہیں کہ یہ چیزیں ہمارے ساتھ رہ رہ کے انمول ہو چکی ہیں ۔۔ کسی کو نہیں دیتے ۔۔
انسان تو پھر انسان ہیں۔۔

Nauman_Khan
 

وہ جو اک بات بہت تلخ کہی تھی اس نے
بات تو یاد نہیں یاد ہے لہجہ اس کا