اپنے ذہنی آرام کے لیے
ہر چیز کو مختصر کرنا سیکھیں !!
الفاظ ، احساسات ، خواہشات اور لوگ_❤️

اجنبیت یہ ہے کہ
آپکو اس دروازے پر دستک دینا پڑے جس کی کنجی کبھی آپکی ملکیت رہی ہو...!!
تیرے عشق کی ایک بُوند اِس میں مل گئی تھی
اِسی لیے میں نے عُمر کی ساری کڑواھٹ پی لی
💔
انسانیت کی خدمت کر کے آپ زمین پر رہنے کا کرایہ ادا کر سکتے ہیں۔
پاکستان میں کتاب لکھنے والوں سے زیادہ
تعویذ لکھنے والا کما لیتا ہے
اپنے دل کو بے رحمی کے تالے میں بند کرنا اس سے بہتر ہے کہ کسی ایسے شخص سے محبت ہو جائے جو نہیں جانتا کہ وہ آپ کے لیے کیا معنی رکھتا ہے
جب مرد شکست کھاتے ہیں تو صلح کرتے ہیں اور جب عورت ہارتی ہے تو اپنے آپ کو مکمل طور پر سپرد کر دیتی ہے۔۔۔
کرشن چندر
امانت صرف چیز یا رقم کی نہی ہوتی
اگر کوئی اپنے جذبات، احساسات بیان کرے تو اُس میں بھی خیانت نہ کریں۔۔!!🥀🖤 👑
"محبت کے بغیر ہر موسیقی شور ہے ، ہر رقص پاگل پن ہے اور ہر عبادت بوجھ ہے."
~ رومی
بھتیجی کو واحد جمع کروا رہے تھے.
ماں کی جمع "مائیں " کی
تو بھتیجی پوچھنے لگی کہ باپ کی جمع کیا ہے ؟
میں نے باپ کے تمام مترادف سوچے۔۔۔۔۔
والد
ابا
باپ
ابو
لیکن کسی ایک بھی لفظ کی جمع نہی مل سکی ۔۔۔۔۔
بہت حیرت سے سوچا
کہ ہم نے کبھی غور ہی نہیں کیا کہ انسان کی زندگی میں ماں کے رتبے پر بہت سے رشتے جڑ جاتے ہیں
لیکن باپ ہمیشہ ایک ہی رہتا ہے !
اسی لیے زندگی میں اسکی کمی کا خلاء کبھی پر نہیں ہوتا !!
اللہ پاک تمام والدین کو سلامت رکھے اور جو وفات پا چکے ان کی کامل مغفرت فرمائے آمین ۔...🌸
گزر گئے ھیں جو ، خُوشبوئے رائیگاں کی طرح
وہ چند روز ، میری زندگی کا حاصل تھے
"ناصر کاظمی"
لاؤ اپنے حسن کی ناؤ نیناں اتریں پار!!!!!!
کاجل; بندیا; گہنا ;گجرا کر کے ہار سنگھار...
فیض احمد فیض
کبھـی کبھـی آپ کــی رونقــوں میــں بھـی بــڑی ویـرانیــاں ہــوتــی ہیـــں ... جــو آپ ســے جــڑئــے لـــوگــوں کـو بھــی محســوســــں نہیــں ہـــوتیــــں ...!!!🖤
محفل میں گلے مل کے اس نے دھیرے سے
کہا
یہ دنیا کی رسم ہے;: اسے محبت نہ سمجھ لینا۔..
نہیں جانتا "صغیرہ" ہیں یا "کبیرہ" ہیں۔
الٰہی معاف کردے گناہوں کا ذخیرہ ہے ✨!
آمین 💞💞صبح بخیر 💞💞
بسم اللّٰه الرحمٰن الرحیم
آلَلَهّمً صّلَ ✨ وٌسِلَمً ✨ وٌبًآرکْ ✨ عٌلَيَ سِيَدٍنِآ 💛 وٌحًبًيَبًنِآ 💛 مًحًمًدٍ عٌدٍدٍ مًآذِکْرهّ آلَذِآکْروٌنِ ✨ وٌغُفُلَ عٌنِ ذِکْرهّ آلَغُآفُلَوٌنِ ✨ عٌدٍدٍ مًآ کْآنِ ✨ وٌعٌدٍدٍ مًآ يَکْوٌنِ ✨ وٌعٌدٍدٍ آلَحًرکْآتٌ وٌآلَسِکْوٌنِ ✨صّلَآةّ تٌنِحًلَ بًهّآ آلَعٌقُدٍ ✨ وٌتٌنِفُرجّ بًهّآ آلَکْربً ✨ وٌتٌقُضيَ بًهّآ آلَحًوٌآئَجّ ✨ وٌتٌنِآلَ بًهّآ آلَرغُآئَبً ✨ وٌعٌلَيَ آٓلَهّ وٌصّحًبًهّ آلَطِيَبًيَنِ آلَطِآهّريَنِ آٔجّمًعٌيَنِ 💛 أسِتٌغُفُر آلَلَهّ آلَعٌظُيَمً ربً آلَعٌرشُ آلَعٌظُيَمً آلَذِﮯ لَآ آلَهّ إلَآ هّوٌ آلَحًيَ آلَقُيَوٌمً وٌأتٌوٌبً إلَيَهّ عٌدٍدٍ خِلَقُهّ وٌرضآ نِفُسِهّ وٌزٍنِةّ عٌرشُهّ وٌمًدٍآدٍ کْلَمًآتٌهّ یارب کلیم یارب رحمتِ العالمین یارب العالمین آمین ثم آمین یا قوی العزیز یا سمیع البصیر
_______✨💛🥀
✨🎀______🔏💜
.لفظ واپس پلٹ نہیں سکتے،،💫
کتنا مشکل ہے گفتگو کرنا😐
💔---🔥.
Shub Bakhair...
مضبوط ترین رشتے وہ ہوتے ہیں جہاں عیب گنے نہیں جاتے چھپائے جاتے ہیں...!!
جس طرح — محبت دینے کے لیے وسیع القلب ہونا ضروری ہے اسی طرح محبت سمیٹنے کے لیے وسیع الظرف ہونا ضروری ہے۔۔!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain