Damadam.pk
Navel22's posts | Damadam

Navel22's posts:

Navel22
 

chalo g theek haii
sub khush raho
Good bye
inshaAllah agaly saal chaker laghn ga dd per.
last post myrui🌺

تنہائیوں میں سکون ھے سائیں.🔥
 محفلوں میں دل ٹوٹ جاتے ہیں🥀
N  : تنہائیوں میں سکون ھے سائیں.🔥 محفلوں میں دل ٹوٹ جاتے ہیں🥀 - 
Navel22
 

`آؤ تمہیں اعلیٰ مقام دوں
تم سے نکاح کرکے اپنا نام دوں

Navel22
 

❤تمھارے چاند سے چہرے پہ غم اچھے نہیں لگتے ❤
❤ہمیں کہہ دو چلے جاؤ اگر ھم اچھے نہیں لگتے ❤

Navel22
 

آج بھی مجھے اس کا آخری میسج یاد ہے.
😊بارات آ گئ ہے اپنا خیال رکھنا.

Navel22
 

Wo Puchna tha kay damadam kay top stars may akir kiya milta haii...🤔🤔
Kuch has milta hai kiyaa?
Q kay us red stars kay liya aik Banda i think 24 ganty post karta haii😳

Navel22
 

Yar ya zindagi pata nai q Bhoot kuch sika rahi.. Kiya May he Mila isko subko mujy he sika rai???💔

کبھی غم کی آگ میں جل اٹھے کبھی داغ دل نےجلا دیا

اے جنون عشق بتا ذرا مجھے کیوں تماشا بنا دیا.❤
N  : کبھی غم کی آگ میں جل اٹھے کبھی داغ دل نےجلا دیا اے جنون عشق بتا ذرا مجھے - 
دلوں میں فرق آئیں گے تعلق ٹوٹ جائیں گے

جو دیکھا جو سنا اس سے مکر جاؤں تو بہترہے۔
N  : دلوں میں فرق آئیں گے تعلق ٹوٹ جائیں گے جو دیکھا جو سنا اس سے مکر جاؤں تو - 
I hate U
N  : I hate U - 
اگر رک جائے میری دھڑکن تو موت نا سمجھنا! 

کئی بار ایسا ہوا ہے تجھے یاد کرتے کرتے,💔
N  : اگر رک جائے میری دھڑکن تو موت نا سمجھنا! کئی بار ایسا ہوا ہے تجھے یاد کرتے - 
خودکشی کے اکثر معاملات میں لوگ مرنا نہیں چاہتے بلکہ وہ چاہتے ہیں کہ اُنکا درد مر جائیں ..🔥💔
N  : خودکشی کے اکثر معاملات میں لوگ مرنا نہیں چاہتے بلکہ وہ چاہتے ہیں کہ اُنکا - 
زمیں کا آخری حصہ ہے آنکھیں
یہاں  پہ  آکے  انساں  ڈوبتا  ہے
N  : زمیں کا آخری حصہ ہے آنکھیں یہاں پہ آکے انساں ڈوبتا ہے - 
👈نہ جانے لوگ ہمیں خوش دیکھ کر کیوں جلتے ہیں🔥

ہماری تو عادت  ہے غم میں  بھی  مسکرانے  کی!!!!❁
N  : 👈نہ جانے لوگ ہمیں خوش دیکھ کر کیوں جلتے ہیں🔥 ہماری تو عادت ہے غم میں بھی  - 
میں یہ نہیں جانتا کہ آسمان اور زمین کے درمیان زیادہ فاصلہ ہے 
ﻳﺎ ﻣﺸﺮﻕ ﺍﻭﺭ ﻣﻐﺮﺏ میں 
مجھے بس اتنا پتا ہے کہ تم مجھ سے دور ہو
N  : میں یہ نہیں جانتا کہ آسمان اور زمین کے درمیان زیادہ فاصلہ ہے ﻳﺎ ﻣﺸﺮﻕ ﺍﻭﺭ - 
Social media post
N  : خوشبو چائے کی ھو یا رشتوں کی🙂 محبت، احساس، اور توجہ کے رنگ میں اچھی لگتی - 
چل دل میرے ___ چھوڑ یہ پھیرے
یہ دنیا جھوٹی ____ لوگ لٹیرے💔 😔🥀
N  : چل دل میرے ___ چھوڑ یہ پھیرے یہ دنیا جھوٹی ____ لوگ لٹیرے💔 😔🥀 - 
جس راہ سے گزرنے کی اجازت نہیں مجھے....!!


کئی بار گزرتے ہیں میرے خواب وہاں سے...!!
N  : جس راہ سے گزرنے کی اجازت نہیں مجھے....!! کئی بار گزرتے ہیں میرے خواب وہاں - 
آپ آئے ہے ساتھ بیٹھے ہے ..!!

ہم نے ایسے بھی خواب دیکھیے ہیں..ن
N  : آپ آئے ہے ساتھ بیٹھے ہے ..!! ہم نے ایسے بھی خواب دیکھیے ہیں..ن - 
Janaze ko mere uski gali me ghuma lo yaro ,

Uske deedar ke bina main soya nahi kabhi ... !!!❣
N  : Janaze ko mere uski gali me ghuma lo yaro , Uske deedar ke bina main soya -