سنو یارم
تُمہارے پاس بہت سے لوگ ہونگے
ایسے لوگ جو حَسین چہرے رکھتے ہیں
حَسین آواز.
دِلکَش مُسکُراہٹیں
جو تیرے دن رات جیتے ہے
دن چڑھے تجھے دیکھتے ہے
شام ڈھلے سنگ چلتے ہے
جو تُمہیں آسانی سے جیت لیتے ہیں
مگر اُن کے دِل یُوں نہیں دھڑکتے
جیسے تُمہارے لیے
میرا دل دھڑکتا ہے
کتنی دلکش ہو تم کتنا دل جُو ہوں میں
کیا ستم ہے کہ ہم لوگ مر جائیں گے
#جون_ایلیا
ان کی صحبت میں گئے، سنبھلے، دوبارہ ٹوٹے
ہم کسی شخص کو دے دے کے سہارا ٹوٹے
یہ عجب رسم ہے بالکل نہ سمجھ آئی ہمیں سرکار
پیار بھی ہم ہی کریں، دل بھی ہمارا ٹوٹے🖤
...!انائیں اگر زندہ ہو جائیں تو محبت رل جاتی ہے.
تو تغافل بھی کرے ، عشق بھی کرے اور نفرت بھی
میں تیرے حصے میں اتنا تو نہیں آنے والا🍂🖤
میری غزلیں و نظمیں بیکار ہوئیں سب!
وہ ہر ایرے غیرے کو لا جواب کہتا ہے!
میری غزل مجھ سے سنے تو سر کھجاتا ہے!
وہی غزل کوئی اور سنائے تو آداب کہتا ہے!🖤
اُس کی گَردن چُومنے کے لیے
مِنَتیں کی ہیں ہونٹوں نے۔...💋
❤❤