Damadam.pk
Nawaalkhan22's posts | Damadam

Nawaalkhan22's posts:

Nawaalkhan22
 

😷کوئی پتھر سے نہ مارے میرے دیوانے کو
بندوق کا زمانہ ہے اڑا دو سالے کو😐

Nawaalkhan22
 

میرے پینے سے آپ کو کیا مسلہ ہے
آپ کی خاطر کیوں ذوق سے جائیں
چائے پہلا عشق ہے میرا
آپ جاتے ہیں تو شوق سے جائیں

Nawaalkhan22
 

اے اللّہ میں آپ سے آپکی محبت کا سوال کرتی ہوں اور اس شخص کی محبت کا 🥺جو آپ سے محبت کرتا ہو

Nawaalkhan22
 

اللّہ سے لگائی گئی امیدیں سکون دیتی ہیں
اور لوگوں سے لگائی گئ امیدیں ڈپریشن

Nawaalkhan22
 

خوبصورتی دیکھنی ہے تو مرد کو نماز پڑھتا دیکھو
❤❤...بلا کا عشق ہو جائے گا

Nawaalkhan22
 

Firangiiii🗣📢📢📣

Nawaalkhan22
 

عورت کو اگر نئے مرد سے عزت ملے
تو وہ اپنی گہری محبت کو بھی قربان کر سکتی ہے

Nawaalkhan22
 

اپنی اکڑ کو پکڑ کے چلتے بنیے صاحب
خود کی عزت پہلی محبت ہے ہماری

Nawaalkhan22
 

Mood now a days..
One who tease you a bit,,,don't give him a chance ....just block him..
Struck them out of your life

Nawaalkhan22
 

..😔وہ گھنگریالے بالوں والی باربی ڈول تھی