پیر صاحب سے میزبان نے پوچھا, آپ کے لیے حلوہ لاؤں یا سویاں؟😋😋😋 قربان جاؤں پیر صاحب کے جواب پر , کہنے لگے😜😜 بیٹا ! آپ کے گھر میں ایک ہی برتن ہے کیا🤣😂😝😎🙈
مولوی صاحب نے دوران بیان مجمع کو بتایا کہ جہاں "عزت" نہ ہو وہاں رکنا نہیں چاہئیے۔ مجمع میں سے ایک صاحب بولے: تواڈا مطلب کہ "بندہ ہن گھر وی نہ جاوے؟ 😂😂😂😂
#لڑکیاں_کار والے کو #سر اور #موٹر_سائیکل والے کو #بھائی بولتی ہیں🚗🛵💁😂😁🙈
بابا جی کہتے ہیں 😛😝 لڑکیوں کا" دماغ" اگر بازار میں بیچو تو وہ سب سے "مہنگا بکے" کیونکہ وہ 😂😝 استمال ہی نہیں کرتی ہیں "ڈبا پیک" ہوتا ہے 😝😂
ہم برے ہی سہی ..۔ 🖤🙌🏻 اپ جیسے اچھوں سے مولا بچاۓ ..۔ 🙂🔥
وفاؤں کے گن گانے سے بہتر ہے 🙂 جوپسند ہےاس سے"نکاح" کرو___❤️
*جہاں مخلص میدان سجائیں گے* *وہاں ہم_____ ضرور آئیں گے*🖤
یا الله تجھے تیرے خدا ہونے کا واسطہ ہے بے سکون دلوں کو سکون بخش دے😰🙏❤️
شکوہ کرتے ہیں لوگ بچھڑنے کا بکھرنے کا وہ عشق ہی کیا ۔۔۔جو سلامت چھوڑے
🙂🌸'~ اکیلے لڑنا ،اکیلے رہنا ،اکیلے جینا سیکھو یہ دنیا کسی کی نہیں ہے🖤🌼
اپنی تنہائی میں بہتر ہوں.🥀🖤 مجھے ضرورت نہیں عارضی سہارو کی.❤️🩹
The smallest act of kindness is worth more than the grandest intention. *Good Morning*