جنھن ڏينھن سنگدل سان
ھيء دل منھنجي لڳي آ
ان ڏينھن کان ڏکن ۾
منھنجي ھي زندگي آ
اور پھر یُوں ہوا کہ..!! حل نہ ہو پائے مسئلے
پھر ہم تُمہاری دسترس سے کہیں دور جا بسے
کیمرہ نہیں بنا تھا جب تک
یار آنکھوں میں رکھے جاتے تھے
جس تسلسل سے جل رہا ہے دِل
عین ممکن ہے راکھ ہو جائے
اور جب ذلیل ہو کر صبر آجائے
تو کیا محبوب، کیا عشق، کیا محبت،۔۔!!
" سب خاک برابر"
تمہیں اس فانی دنیا میں ہر اُس چیز
سے بچھڑنا ہے جس سے تم محبت کرتے ہو۔
من پسند شخص کا چھن جانا
ایسا خسارہ ہے
جس پر ساری عمر انسان کو صبر نہی آتا
پھر تم خاموشی کو چن لیتے ہو، حالانکہ تمہارے پاس اتنی باتیں ہوتی ہیں کہ ایک طوفان برپا کر سکتے ہو
یہ جو ہم تمہیں دے کر چھینے گئے ہیں۔۔۔۔
یہ تیرے کسی گناہ کی سزا بھی تو ہو سکتی ہے !!
5th sehri Mubarak 🌸
مخلص مرد کے ہاتھوں سے نکلی ہوئی عورت دردر کے دھکے کھاتی ہے
نصیب میں لکھی گٸیں ازیتیں
سہہ بغیر تو ہم مر بھی نہیں سکتے
یہ بھی ممکن ہے کہ ہر سانس سزا ھو جائے
یہ بھی ممکن ہے جدائی میں سنور جاؤں میں.🖤
تمہیں تو خیر ہم کر دینگے رخصت
خدا جانے پھر اپنا کیا کریں گے
اے قہقہے بکھیرنے والے تو خوش بھی ہے؟
ہنسنے کی بات چھوڑ کہ ہنستا تو میں بھی ہوں۔🖤
یعنی ترتیبِ ستم کا بھی سلیقہ تھا اُسے
اُس نے پتھر بھی اُٹھایا، مجھے پاگل کر کے۔🌚
خیال آیا جو بچھڑی رفاقتوں کا
اٹک کر رہ گۓ ہاتھ بالوں میں
کون واقف ہے اُس ازیت سے جو پھول نے کتاب میں کاٹی
خوشیاں ہمارے پاس کہاں مستقل رہیں
باہر کبھی ہنسے بھی تو گھر آکر رو پڑے
فرحت عباس شاہ
ممکن ہے کہ کھا جائے یہ ہجرت اسے کہنا،
ہم جھیل رہے ہیں تیری قلّت اسے کہنا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain