ھم کو یوں پاگل بنانا چھوڑ دو.
بے وجہ ستانا چھوڑ دو.
تمہاری تو خوشبو بھی عجیب سی لگتی ہے.
خدا کے واسطے برتن والے صابن سے نہانا چھوڑ دو..😂😂😂😂😂
• عادتیں ڈال کے کہتے ہیں
😛😁مجبوری تو سمجھو 💔
اگنور بھی کوی کرنے والی چیز ہے_☹
کمنٹ کیجیے____😋😛
پنگا لیجیے لڑائ کیجیے__😁👊
ایک مقام دے رکھا ہے تیرے نام کو....
لوگ بات منوا لیتے ہیں تیرا ذکر کرکے......
ﺍﮔﺮ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮨﻮﺗﺎ یہ ﻋﺸـــــــــﻖ ﺍﺗﻨﺎ ﺗﮍﭘﺎﺗﺎ ﮨﮯ ۔۔۔۔؟؟؟
ﺗﻮ ﮨﻢ ﺩﻝ ﺟﻮﮌﻧﮯ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﮨﺎﺗﮫ ﺟﻮﮌ ﻟﯿﺘﮯ.....
💔💔