Damadam.pk
Nawab_Sahib's posts | Damadam

Nawab_Sahib's posts:

Nawab_Sahib
 

"بابا جی.. یہ شیطان میرا پیچھا نہیں چھوڑتا، ہر وقت ساتھ لگا رہتا ہے، کیا کروں؟"
بابا جی نے میری بات سنی اور قریب بیٹھے لوگوں کو آواز دینے لگے ۔میں نے پوچھا آپ ان سب کو کیوں بلا رہے ہیں ؟
ہاتھ کے اشارے سے مجھے چپ رہنے کا کہا ۔۔کچھ ہی دیر میں سب آدمی جمع ہوگئے.
پھر بابا جی نے سب سے معذرت کی اور واپس بھیج دیا
پھر کہنے لگے بیٹے.. !!! آپ نے دیکھا میں نے جس کو یاد کیا آواز دی اور وہ آ گیا نا؟
ہم لوگ بھی عجیب ہیں، ہر وقت شیطان کو برا بھلا کہتے ہیں اور اس کا ذکر کرتے ہیں حالانکہ ہم کو چاہے اللّه سوہنے کا ذکر کریں اس کا شکر ادا کریں. بیٹے یہ بڑے راز کی بات ہے کہ آپ جس کا ذکر کرو گے وہ ہی متوجہ ہو گا اور اگر اللّه سوہنے کا ذکر کرو گے تو رب سوہنا متوجہ ہوگا...

Nawab_Sahib
 

وہ کیا ہمارا معیار گراٸیں گے...😝
🔥صاحب🔥
جن کا خود کوٸ معیار نہ ہو...

Nawab_Sahib
 

ذرا جلنے والوں کو______🔥 خبر کردو 😍
تنہائی کا شہزادہ______ لوٹ آیا ہے محفل میں

Nawab_Sahib
 

محبّت کی بات مت کرو💔
صاحب
اس لفظ سے__تکلیف ہوتی ہے.😑

Nawab_Sahib
 

ہم دوستی میں درختوں کی طرح ہیں صاحب👑🌸
جہاں لگ جائے وہاں مدتوں کھڑے رہتے ہیں۔❤💯🌸