Damadam.pk
Nawazish.Ali.Gujjar's posts | Damadam

Nawazish.Ali.Gujjar's posts:

Nawazish.Ali.Gujjar
 

, اور جن کو تھام رکھا ہو خدا نے وہ لوگوں کے
گرانے سے گرا نہیں کرتے
عاجزی پسند

Nawazish.Ali.Gujjar
 

وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○
-'میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا.

Nawazish.Ali.Gujjar
 

Dua_doll22 ko koi fire mar de bara sawab milega

Nawazish.Ali.Gujjar
 

🌷#آیت_الکرسی_کی_فضیلت..
جب حضور صلی اللہ علیہ وسلم
کے وصال کا وقت قریب آیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عزرائیل علیہ السلام سے فرمایا
" کیا میری امت کو موت کی تکلیف برداشت کرنی پڑے گی؟"
" تو فرشتے نے کہا "
"جی ہاں کرنی پڑے گی"
آپ صلی اللہ علیہ وسلم
کی آنکھ مبارک سے آنسو جاری ہو گئے.
تو اللہ تعالی نے فرمایا
" اے محمد صلی اللہ علیہ وسلم
آپکی امت اگر ہر نماز کے بعد آیت الکر سی پڑھے گی تو موت کے وقت اسکا ایک پاٶں دنیا میں ہو گا اور دوسرا جنت میں 🌺
🌾🌾🌾🌾🌾🌾🌾🌾
🌷اگر توفیق ہو تو سب کو بتائیں. اگر کسی ایک نے بھی عمل کرلیا تو آپ کے لیے صدقہ جاریہ ہے🌷
🌾🌾🌾🌾🌾🌾🌾🌾

Nawazish.Ali.Gujjar
 

یامُصطفٰیﷺ عطا ہو پھر اِذن حاضری کا
کرلوں نظارہ آ کر پھر آپﷺ کی گلی کا⚘
☘ مدینہ منوره ⚘ ☘

Nawazish.Ali.Gujjar
 

KYA HO RAHA HY DEAR PEOPLES