کاش خدا نے دل کانچ کے بنائے ہوتے
دل توڑنے والوں کے ہاتھوں میں زخم آجاتے
اور پھر انہیں اپنی بےوفائ کا احساس ہوتا
Marjawan
محبت میں زبردستی اچھی نہیں ہوتی
جب تمارا دل چاہے ہمارے ہو جانا
Boys post pa Jawab data hi follow ka ku bolta ha
زندگی ملی کیا ملی
بن کے بےوفا ملی
اتنے میرے گناہ نہ تھے
جتنی مجھے سزا ملی
Good morning my all friends
Good night friends
Kya karo
کل ہو تو آج جیسا
محل ہو تو ،تاج جیسا
پھول ہو تو گلاب جیسا
اور دوست ہو تو میرے جیسا