دوستی پانچ لفظوں سے ہوتی ہے
❤️د۔۔۔۔۔دل اور دُعا سے
و۔۔۔۔۔وعدہ اور وفا سے❤️
س۔۔۔۔۔ساتھ اور سچائ سے❤️
ت۔۔۔۔۔تحفظ اور تسلی سے❤️
ی۔۔۔۔۔یاد اور یقین سے❤️
تجھے یقین کیوں نہیں آتا میری وفا پر
کس کس کو نہیں چھوڑا تجھے پانے کی خاطر
مانا کے تیرا وقت بہت قیمتی ہے
مگر
ہم بھی نایاب ہیں یہ تم نے ہی کہا تھا
مانا کے بہت قیمتی ہے وقت تیرا
ہم بھی نایاب ہیں بار بار نہیں ملیں گے
بے وفا نکلا وہ بھی
جس پر آنکھ بند کر کے بھروسہ کیا تھا
Follow me girls
دل مچلنے کے بی اسباب ہوا کرتے ہیں
بعض چہرے بہت نایاب ہوا کرتے ہیں