ایک بات کہوں ؟؟؟🍂🍁 زندگی میں کبھی کسی کو اپنا بے حد خیال رکھنے نہ دینا🍂 کوئی اہمیت دے رہا ہو فکر کر رہا ہو تو اسے روک دینا 🍂 کیونکہ بے حد محبت فکر جتلانے والے 🍁 جب بدل جاتے ہیں ناں تو ہم نفسیاتی مریض بن جاتے ہیں🍁 ہماری روح پل پل اذیت میں رہتی ہے ۔۔🍂 پرانی ان کی چاہت فکر سوچ کر 🍁 جن کا دل بھر جائے ناں جو بدل جائے پھر ان کے سامنے آپکا🍂 مرنا جینا ایک برابر ہو جاتا ہے 💔 #نایاب💥