وہ صابر والی عورت ہے۔
وہ ہمیشہ لوگوں کے سامنے مسکراتی ہے اور اپنے رب کے سامنے روتی ہے۔ کبھی کبھی وہ ہار ماننا چاہتی ہے اور سوچتی ہے کہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ اس کا اتنا امتحان کیوں لے رہا ہے اور اس کی آزمائشیں، اس کی تکلیفیں کیوں ختم نہیں ہو رہی ہیں۔ پھر اسے یاد آیا کہ اللہ ان کو آزماتا ہے جن سے وہ سب سے زیادہ محبت کرتا ہے اور بے شک ہر مشکل کے بعد آسانی آتی ہے۔ وہ جانتی ہے کہ وہ اکیلی نہیں ہے۔ وہ جو بھی گزر رہی ہے اللہ اس کے ساتھ ہے۔🫀🥲
🤍❥⃝صــــــــــــــراط المــــــــــــــستقيم❥⃝
ہمارا لوگوں سے دور ہو جانا ہمیشہ نفرت یا تبدیلی کی علامت نہیں ہوتا، بلکہ اکثر اوقات یہ اس لیے ہوتا ہے کہ تنہائی تھکی ہوئی روحوں کے لیے ایک پناہ گاہ بن جاتی ہے
عزت سے جینا ہو تو اکیلے جینا سیکھو
خوار ہو جاؤگے جو محبت کر بیٹھو گے۔
یوں بھی ہو سکتا ہے کسی پرندے کو مچھلی سے محبت ہو جاۓ۔ مگر مصیبت یہ ہے کہ دونوں جا کر رہیں تو کہاں۔ کچھ ایسا ہی ان لوگوں کے ساتھ ہوتا ہے۔ جو ایسی چیزوں
کی چاہت کر بیٹھتے ہیں۔ جو ان کے لیے بنی ہی نہیں ہوتی۔ اور پھر آخر میں ایک کو اُڑ جانا ہوتا ہے۔ اور دوسرے کو غموں کے سمندر میں ڈوبنا پڑتا ہے
دل میں چھپی یادوں سے سنواروں تجھکو۔۔۔!
جی میں آتا ہے اپنی آنکھوں میں اتاروں تجھکو
تیرے نام کو لبوں پہ ایسے۔۔۔۔۔۔سجایا ہے
سو بھی جاؤں تو خوابوں میں پکاروں تجھکو!!♥️
پھول دیتے ہوئے لوگوں کو یہ بتایا جائے کہ یہ خسارے کی طرف پہلا قدم ہے
جو کچھ مجھ پہ گزرا
میں نے بس اُسکے نارمل ہونے کی بہانے بازی کی
حالانکہ وہ سب اذيت ناک تھا 🥺❤️🩹
مالا
prhney k bad btaungi ke us m Kia Dilchasb hai
لوگ ھمیشہ اپنی مرضی کہ مُطابق سوچتے ہیںَ….!! اِس لیے اِنھیں وضاحتيں دینے کا کوئی فائدہ نہیں….!!
تمہارے پاس سب کچھ ہوگا جس کے پیچھے تم بھاگتے ہو پر مجھ جیسا تمہیں معجزہ سمجھ کے دیکھنے والی آنکھیں نہیں ہوں گی تب تم زندگی میں جانو گے کہ پچھتاوہ اور کمی کیا ہوتی ہے
ہم لوگ اکیلے ہو جانے کے خوف سے
🥀بے قدرے لوگوں سے بندھے رہتے ہیں
اول اول تو سب ہی لگتے ہیں راہ جاں
دھیرے دھیرے بنتا ہے جان کا وبال ہر شخص 🖤
کُچھ غم کبھی ختم نہیں ہوتے بس اُنکو
سہنے کی عادت ہو جاتی ہے۔
دنیا کی تمام خوبصورتی أن آنکھوں میں ہےجو کسی کی جانب محبت سے أٹھیں اور احترام سے جھک جائیں
✨🥀
وہ کھڑکی بند کر دیں جو آپ کو تکلیف دیتی ہو چاہے اس پار کا منظر کتنا حسیں کیوں نہ ہو
مجھے وہ لوگ پسند ہیں جو اپنی عزت کرتے ہیں دوسروں کا احترام کرتے ہیں، گہری بات کرتے ہیں شائستگی سے پوچھتے ہیں، مذاق نہیں اڑاتے، خلوص سے معذرت کرتے ہیں خاموشی سے آتے
ہیں اور خاموشی سے چلے جاتے ہیں۔
زندہ لاشوں کی بھیڑ ہے۔ ہر طرف موت سے بڑا حادثہ ہے زندگی۔ 🥀🖤
کچھ رابطے اگر پھر سے بحال ہو بھی جائے تو پہلے جیسی کشش نہیں رہتی دِلوں میں فرق آجاتے ہے
اپنی ٹوٹی ہوئی ٹانگ پر چلیں اور کسی کے کندھے پر اپنے ہاتھ کا نشان مت چھوڑیں 🍂🖤
منزل تو وہی ہے جہاں خواہشیں تھم جائیں.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain