میں پاگل نہیں ہوں میری جان۔۔۔
بس تمہیں دیکھ کر میرے دل کا ۔۔۔
دماغ خراب ہو جاتا ہے۔۔۔
صرف اتنا کہنا تھا۔۔۔
یوں مان نہیں تورا کرتے۔۔۔
پاگل کر دیتی ہے محبت ہر محبت کرنے والے کو۔۔۔۔
کیونکہ عشق ہار نہیں مانتا۔۔
اور دل بات نہیں مانتا۔۔۔۔
سامنے آ جائے تو کیا حال ہمارا ہو گا۔۔
چھپ کے جس نے ہمیں دیوانہ بنا رکھا ہے۔۔
تجھے سوچ کر جو آتی ہے۔۔۔
وہ مسکراہٹ کمال کی ہوتی ہے۔۔۔
کس کس طرح سے چھپاؤں تم کو ۔۔۔
میری مسکراہٹ میں نظر آنے لگے ہو تم۔۔۔
مسکرا کر نہیں تجس سے دیکھئے مجھ کو
میں جو پہلے تھی وہ اب نہیں رہی
میں اختتام سے اکثر آغاز کرتی ہوں
میں نظر میں رکھ کر نظر انداز کرتی ہوں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain