میری ساری عمر میں
اک ہی کمی ہے تو
گانا مکمل کرے
دنیا میں سب سے بکواس ایپ ٹک ٹاک ھےجس
کی وجہ سے لنگور بھی ایکٹر بن گے ہیں اور اصل ٹیلنٹ کو لوگ بھول گے ہیں
ہر شخص سے سنو گے داستان ہماری
ہم وہ ہیں جو ہر محفل میں دہراۓ جاۓ گے
دلوں میں فرق آۓ گے تعلق ٹوٹ جاے گے
جو دیکھا جو سنا اس سے مکر جاؤں جاؤ تو بہتر ہے
دیوار کیا گری میرے کچے مکان کی
لوگوں نے میرے گھر سے رستے بنا لیے
ہماری وفاؤں پہ خاک ڈالو
تم بتاؤ آج کل کس کے ھو
کوئ ہمارا بھی تھا
نہ جانے کب کی بات ہے
آ نکھیں تک نچوڑ کے پی گئے
تیرے غم کتنے پیاسے تھے
❤️hye dill bichara
عادتیں ڈال کے اپنی توجہ کی
یکدم جو بدلتے ہیں ستم کرتے ہیں
وقت کے کیلنڈر پر ہر کسی کے حصے کی
داستان تو رہتی ہے صورتیں نہیں رہتی
کچھ لوگ بھروسہ کیلئے روتے ہیں
اور کچھ لوگ بھروسہ کر کے روتے ہیں
انسان غم کی کیفیت سے کبھی باہر نہیں آ تا
خوشی محض تھکان اتارنے کا اک وقفہ ہے
بہت سے لوگ خوفزدہ ہو جاۓ
اگر آئینہ میں اپنے چہرے کے ساتھ ساتھ اپنے کردار کو بھی دیکھ پائیں
