Damadam.pk
Naznain_Ali's posts | Damadam

Naznain_Ali's posts:

Naznain_Ali
 

❣🤲🏻 🌙۔
*امیدیں نہیں لگانی چاہیئے جب ٹوٹتی ہےتو روح تک زخمی کر دیتی ہے.....!!!*
*❣دبـــــــستان ادب 🌙*

Naznain_Ali
 

ہم نے مانا کہ مقبول دُعائیں ہوں گی
ہم کہاں ہوں گے دُعاؤں کا اثر ہونے تک ___ ؟💔

Naznain_Ali
 

چاہتے ہیں وہ ہم سے ویسی چاہت کا وعدہ😍
جیسے لیمن میکس گھلے کم اور چلے زیادہ 😜 😁

Naznain_Ali
 

💕*زندگی میں بڑی سے بڑی بات پر ہار نہ ماننے والے لوگ ... کبھی کبھار بہت چھوٹی سی بات پر ٹوٹ جاتے ہیــــں ....!!!*💞💞💞

Naznain_Ali
 

*💕کوشش کریں جس چیز کیلئے خود ترسے ہو کوئی دوسرا آپ کی وجہ سے نہ ترسے، پھر چاہے وہ رشتے ہو، خوشیاں ہو یا سکون💕*

Naznain_Ali
 

*💕کوشش کریں بنا مطلب کے اچھے بنیں ... مطلب سے تو بہت سے اچھے بنے پھرتے ھیــــں💕*

Naznain_Ali
 

*سنبھال کر رکھی ہوئی چیز اور غور سے سُنی ہوئی بات کبھی نہ کبھی کام آ ہی جاتی ھے .....!!!*💞💞💞

N  : 💞💕Post💕By💕نازنین💕💞 - 
Naznain_Ali
 

💕نصیب اچھے نہ ہوں تو خوبصورتی کا کیا فائدہ،،،
💕دلوں💞کے شہنشاہ اکثر فقیر ہوا کرتے ہیں،،،

Naznain_Ali
 

دلــــوں پہ ســلطنت قـائــم کــرنا عــادت💞💞 ہے ہمـــاری
ہم کــو آتـــا نہیـــں دل دکھـــانہ کـــسی کا💓💓

N  : جب محبّت اور نفرت ایک ہی شخص سے ہو جائے 💔 تو اسے بھولنا بہت مشکل ہو جاتا - 
N  : 💞💕Post💕By💕نازنین💕💞 -