وہی ضد، وہی حسرت، نہ دردِ دل کو کمی ہوئی،
عجیب ہے محبت میری، نہ مل سکی نہ ختم ہوئی۔(نازک پھول)
مجھے ملنا ہےتم سے اُس جہاں میں
جس جہاں میں بچھڑنےکا رواج ہی نہ ہو(نازک پھول)
جس کو رہتی تھی سدا فکر مری، دیکھو آج
وہ مرے دل کی اُداسی پہ بڑا راضی ہے🖤(نازک پھول)
ﻭﻗﺖ ﮬﯽ ﮐُﭽﮫ ﺟُﺪﺍﺋﯽ ﮐﺎ، ﺍِﺗﻨﺎ ﻃﻮﯾﻞ ﮬﻮ ﮔﯿﺎ
ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺗﯿﺮﮮ فِراق ﮐﮯ،ﺟﺘﻨﮯ ﺗﮭﮯ ﺯﺧﻢ ﺑﮭﺮ ﮔﺌﮯ۔(نازک پھول)
احسان یہ رہا تہمت لگانے والوں کا مجھ پر💔
اُٹھتی اُنگلیوں نے مجھے مشہور کردیا (نازک پھول)
سنو میں نے محفلیں چھوڑ دی ہے
اب میں ویرانیوں کی تلاش میں ہوں(نازک پھول)
وہ آتے ہیں , آرہے ہیں ,وہ آئیں گے ,وہ آگئے
تمام زندگی اس خیال میں گزار دی ہم نے(نازک پھول)
جو یہاں سے کہیں نہ جاتا تھا
وہ یہاں سے چلا گیا کہیں(نازک پھول)
میرے پاس ہی ہے مگر ناجانے کیوں
وہ شخص اب گیا گیا سا لگتا ہے(نازک پھول)
ﻣﯿﮟ ﺗﺠﮭﮯ ﺑﮭﻮﻝ ﺟﺎﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﮨﻮﮞ🙏
ﯾﮧ ﻣﯿﺮﯼ __ﺍﻟﻮﺩﺍﻋﯽ ﻏﺰﻟﯿﮟ ﮨﯿﮟنازک پھول(نازک پھول)
میرے ہر شعر کا تعلق تم سے ہے
مگر دیکھو میں تمہارا نام تو نہیں لیتی ناں
درد ہنسی کے اندر بھی ہوتا ہے
ضروری نہیں کہ کوئی رو کر ہی دکھاۓ
assalam o alykum good morning everyone
assalm o alykum everyone...
assalm o alykum everyone...
میں نے وہ گلے شکوے اپنے اند ہی قید کر لیے جو تم سے کرنے بنتے تھے کیوں کہ جو سب کچھ جانتے ہوئے بھی انجان بن جائے وہاں پرانے حوالے نہیں دہرائے جاتے ۔۔
اس کا آخری میسج تھا بات نہیں کرنی ۔،۔
میں تو لکھتی رہ گیی ہوا کیا ہوا کیا ؟؟(نازک پھول)
assalm o alykum g00d m0rning ...
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain