Damadam.pk
Neelam_Ali's posts | Damadam

Neelam_Ali's posts:

Neelam_Ali
 

Asslam o alaikum🥀☕

Neelam_Ali
 

اپنے قیمتی دل کو عارضی لوگوں سے دور رکھیں
🙂🤍🦋

Neelam_Ali
 

log pta nhi kese chand pe apna محبوب dekh lety hn mjhe to bss دھبے hi nazar aty hain👀😒🦋

Neelam_Ali
 

If someone fixes their appearance in front of someone, it indicates that they like that person..!!
🙂🤍🦋

Neelam_Ali
 

سُکھ، غم، تکلیفیں، مصیبتیں اور پریشانیاں زندگی کا حصہ ہیں. انہيں حصہ ہی رہنے دیں پُوری زندگی نا سمجھیں
🙂🤍🦋

Neelam_Ali
 

No reason to stay is a good reason to leave..!!

Neelam_Ali
 

تیری ہجرتوں کا ملال تھا مگر اب نہیں
مجھے صرف تیرا خیال تھا مگر اب نہیں
🤭🦋🤍

Neelam_Ali
 

•┈┈•◈◉✹❒۔❒✹◉◈•┈┈•
اسے کہنا رات بہت اذیت میں گزرتی ہے
کبھی کبھی تو خواب میں مر بھی جاتی ہوں
•┈┈•◈◉✹❒۔❒✹◉◈•┈┈•

Neelam_Ali
 

دنیا میں تماشائی زیادہ اور فکر کرنے والے بہت کم ھیں
اگر کوئی آپ کی فکر کرتا ہے تو اس کی قدر کریں
🙂🤍🦋

Neelam_Ali
 

کب تک میرے غم کو سنو گے کتنا درد بٹاؤ گے
تم بھی آخر انسان ہو اک روز بدل ہی جاؤ گے
جیسے اب ہو ساتھ ہمارے دکھ میں ساتھ نبھاؤ گے
جیسے ہی موسم بدلا تم خود ہم سے کتراؤ گے
خواب جتنے بھی دیکھے تھے ہم نے جاگتی آنکھوں سے
خواب سہانے ہیں لیکن تعبیر کہاں سے لاؤ گے
🤭🦋🤍

Neelam_Ali
 

کبھی جو آؤ تو ماتم کریں جدائی کا
تمہارے ساتھ منائیں تمہارے بعد کا دکھ
🤭🤍🦋

Neelam_Ali
 

بھلا میں زخم کھول کر دکھاؤں کیوں
اداس ہوں تو ہوں تمہیں بتاؤں کیوں
🙂🤍🦋

Neelam_Ali
 

کچھ اداسیاں کسی کے ساتھ بھی بانٹی نہیں جا سکتی
انہیں خود کے اندر رکھنے میں ہی سکون ہوتا ہے
👀🦋🤍

Neelam_Ali
 

ترستی آنکھیں , اداس چہرہ , نحیف لہجہ , بغیر تیرے
بکھری زلفیں , لباس اجڑا , وجود خستہ , بغیر تیرے
امید مدھم ,مزاج برھم, مایوس جیون , بے آس ہر دم
نہ کوئی خواہش نہ کوئی حسرت, نہ ہے تمنا , بغیر تیرے
کالی صبحیں , سرخ راتیں , وقت ساکن , اداس شامیں
ہزار صدیوں کے ہے برابر , ہر ایک لمحہ , بغیر تیرے
🙂🤍🦋

Neelam_Ali
 

اور پتہ ہے میرے اکاؤنٹ میں تقریبا کافی زیادہ تعداد میں دوست موجود ہیں ۔ مگر ان میں سے شاید ایک بھی ایسا نہیں ہے جسے میں اپنی اداسی کے لمحات میں میسج کر سکوں جس سے بات کرکے میں اپنے دل کی خلش مٹا سکوں اپنے من کا بوجھ ہلکا کر سکوں
🤭🤍🦋

Neelam_Ali
 

خواب ، خواہش اور لوگ کم ہی ہوں تو بہتر ہے
🤭🤍🦋

Neelam_Ali
 

کبھی ان کا نام لینا کبھی ان کی بات کرنا
میرا ذوق ان کی چاہت میرا شوق ان پہ مرنا
🥰🤍🦋

Neelam_Ali
 

♡︎═══•|[♥•° •°♥]|•═══♡︎
ٹال دیتی ہوں بہانے سے سبھی لوگوں کو
مجھ کو آیا نہ تیرے بعد کسی کا ہونا
══════°✩°═══════

Neelam_Ali
 

Don’t chase people. Be you, do your thing, do what you like doing. The right people who resonate with who you really are will come naturally and stay..!!
🙂🤍🦋

Neelam_Ali
 

Creating a little distance will help people realize how much you actually mean to them..!!